تارکین وطنمسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ Yes 2 Webmaster December 23, 2015 1 min read Share this: Mohammad Asif Warraichویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی اطلاع کے مطابق مسجد البلال ویانا کے خادم اور سابق نائب صدر حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ اپنے بڑئے بیٹے عمران وڑائچ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں 22 دسمبر کو ویانا سے پاکستان کیلیے روانہ ہوگے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026