yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ودیا بالن کی ہندوانتہا پسندوں کے ڈرسے مسلم شاعرہ کا کردارادا کرنے سے معذرت

MH Kazmi January 12, 2017 1 min read
Vidya Balan refuses to play the role of the Muslim poet fear of Hindu extremists
Share this:

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ہندو انتہا پسندوں کے ڈرسے اسلام قبول کرنے والی معروف بھارتی شاعرہ کملا داس کی زندگی پربننے والی فلم سے کنارہ کشی کرلی ہے۔

Vidya Balan refuses to play the role of the Muslim poet fear of Hindu extremists
Vidya Balan refuses to play the role of the Muslim poet fear of Hindu extremists

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ہدایتکارکمال الدین بھارتی شاعرہ کملا داس کی زندگی پر فلم بنانے جارہے ہیں اوراس کردارکی پیشکش ودیا بالن کو کی گئی تھی اور انہوں نے یہ قبول بھی کرلیا تھا تاہم اب اداکارہ نے یک دم اس فلم میں کام کرنے سے ہی منع کردیا ہے۔فلم کے ہدایت کار کا کہنا ہے کہ کملا داس کے کردارکے لیے ودیا بالن بہترین انتخاب تھیں، ودیا بالن پہلے اس کردارکے لیے بہت زیادہ پُرجوش تھیں اوراس کے لیے انہوں نے دیگر زیرتکمیل فلموں کے شیڈول بھی تبدیل کرائے تھے لیکن جب دیگرمعاملات کے لیے ان کے منیجرسے رابطہ کیا گیا تو اداکارہ نے پیشہ وارانہ اندازمیں فلم کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔کمال الدین نے اس خدشے کا اظہارکیا کہ ہندو انتہا پسند تنظیمیں کملا داس کی زندگی پربننے والی فلم کے خلاف انتہائی منفی رد عمل دے سکتی ہیں اورشائد اسی لیے ودیا بالن نے بھی اسی خوف سے فلم میں کام کرنے سے معذرت کی ہے۔واضح رہے کہ کملا داس کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے تھا، ان کے کالم اورشاعری بھارت بھر میں انتہائی مقبول تھی، انہوں نے 1999 میں اسلام قبول کرلیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنا نام بھی “کملا ثریا” رکھ لیا تھا جب کہ 2009 میں وہ 75 سال کی عمر میں وفات پاگئی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Katrina refused to Promotion of "Jagga jasoos" with Ranbir
Previous Post کترینہ نے رنبیرکے ساتھ ’’جگا جاسوس‘‘ کی پروموشن سے صاف انکار کردیا
Next Post ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے
Hollywood actor Van Diesel arrives in India for Deepika

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.