yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

MH Kazmi January 12, 2017 1 min read
Hollywood actor Van Diesel arrives in India for Deepika
Share this:

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دپیکا پڈوکون کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے جہاں ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کریں گے۔

Hollywood actor Van Diesel arrives in India for Deepika
Hollywood actor Van Diesel arrives in India for Deepika

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی نامی گرامی اداکار وین ڈیزل کے ساتھ فلم ’’ٹرپل ایکس: ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گی جب کہ  دونوں اداکاروں کی فلم کے علاوہ بھی اچھی کیمسٹری دیکھنے کو مل رہی ہے اورگزشتہ دنوں ہالی ووڈ اداکار کی جانب سے میکسیکو میں ڈمپل گرل کی سالگرہ منائی گئی تھی لیکن اب وین ڈیزل دپیکا کے لیے بھارت بھی پہنچ گئے ہیں۔

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل اور فلم کے ہدایت کار ڈی جے کروسو دپیکا پڈوکون کی دعوت پر ممبئی پہنچے ہیں جنہیں ڈمپل گرل خود ہی لینے ایئرپورٹ پہنچیں جہاں ان کا استقبال بینڈ باجے اورروایتی طریقے سے کیا گیا۔ وین ڈیزل دپیکا کے ساتھ مل کر اپنی فلم کی تشہیر کریں گے اور فلم  سب سے پہلے 14 جنوری کو بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

دوسری جانب اداکارہ کی جانب سے وین ڈیزل کے لیے گرینڈ پارٹی بھی رکھی گئی ہے جس میں بالی ووڈ کی نامی گرامی شخصیات شرکت کریں گی ۔

واضح رہے کہ وین ڈیزل اور دپیکا پڈوکون کی فلم’’ٹرپل ایکس: ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ بھارت میں 14 جنوری جب کہ  دنیا بھر میں 20 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی ہالی ووڈ فلم پہلے بھارت میں ریلیز کی جارہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Vidya Balan refuses to play the role of the Muslim poet fear of Hindu extremists
Previous Post ودیا بالن کی ہندوانتہا پسندوں کے ڈرسے مسلم شاعرہ کا کردارادا کرنے سے معذرت
Next Post معروف فلم ساز سید نورکی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کرگئیں
Renowned filmmaker Syed Noor's wife Rukhsana Noor had died

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.