yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : مریم نواز کی منظر عام پر لائی گئی جج محمد ارشد کی ویڈیو اصلی تھی یا ایڈیٹ شدہ۔۔۔۔؟ فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
VIDEO, OF, ARSHAD MALIK, PRESENTED, BY, MARYAM NAWAZ, TESTED, FORENSIC, REPORT, REVEALED, ON, MEDIA, IT, WAS, FAKE, OR, TRUE, LEARNED
Share this:

VIDEO, OF, ARSHAD MALIK, PRESENTED, BY, MARYAM NAWAZ, TESTED, FORENSIC, REPORT, REVEALED, ON, MEDIA, IT, WAS, FAKE, OR, TRUE, LEARNED

بریکنگ نیوز : مریم نواز کی منظر عام پر لائی گئی جج محمد ارشد کی ویڈیو اصلی تھی یا ایڈیٹ شدہ۔۔۔۔؟ فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز کی منظر عام پر لائی گئی جج ارشد ملک کی ویڈیو کے سکینڈل میں بڑی پیش رفت ۔ پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے ویڈیواصل قراردےدی ،فرانزک رپورٹ کے مطابق آڈیواورویڈیوبھی درست قرار ہیں۔تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ ایف آئی اے کوموصول ہو گئی ،پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے ویڈیواصل قراردےدی ،ایف آئی اے کا کہناہے کہ فرانزک میں تصاویراورآوازکاتعین بھی کرلیاگیاہے،فرانزک رپورٹ کے مطابق آڈیواورویڈیوبھی درست قرار ہیں،ایف آئی اے نے فرانزک رپورٹ کوتفتیش کاحصہ بنادیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرکے عوام سے کیا وعدہ پورا کروں گا، کرپٹ لوگوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردی ہیں ،یہ پیسہ احساس پروگرام میں لگایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میانوالی ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہاکہپسماندہ علاقوں کواوپراٹھانےکی پوری کوشش کررہے ہیں، ہمارا مقصد عام آدمی کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے،پسماندہ علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، میانوالی کےنوجوانوں کوروزگار کے مواقع فراہم کریں گے ،ماضی میں ریلوے کو نظر انداز کیا گیا، ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں انقلاب آئے گا،لاہور سے کراچی کا سفر 8گھنٹے میں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے وعدہ کیا تھا کہ جن لوگوں نے اقتدار میں آکر عوام کولوٹاہے ، ان کااحتساب کروں گا،اب ان کااحتساب شروع ہوگیاہے اور یہ عمل نہیں رکے گا،ماضی میں پیسہ چوری کرکےناجائزجائیدادیں بنائی گئیں ،ان کی بے نامی جائیدادوں کو ضبط کریں گے اور یہ پیسہ احساس پروگرام میں لگایا جائیگا ۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا پہلا سال بہت مشکل تھا، ہمیں ملک مقروض حالت میں ملا، قرضوں کی قسطیں اداکرنےکیلئےدوست ممالک سے قرضے لینے پڑے،جو پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے ہیں،وہ پیسہ بھی واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں،اس عمل میں خواہ دیر لگے لیکن یہ پیسے واپس لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردی ہیں، کرپٹ لوگوں کی جائیدادیں ضبط کریں گے ،ملک کا لوٹا ہوا پیسہ ان سے واپس لیا جا ئیگا اور بیرون ملک منتقل کیا گیا پیسہ بھی واپس لائیں گے ۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TERRORIST, ATTACK, IN, A, IMPORTANT, CITY, OF, TOKYO, JAPAN
Previous Post بریکنگ نیوز : اہم ترین ملک میں دہشت گرد کا آتش گیر مادے سے حملے ۔۔۔ 35 مرد عورتیں اور بچے اذیت ناک طریقے سے لقمہ اجل بن گئے
Next Post میں پشاور میں بطور مقامی صحافی کام کرتا تھا مگر یہ ایک واقعہ میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ۔۔۔۔ سلیم صافی نے بڑے راز اور کام کی بات سے پردہ اٹھا دیا
I, WAS, A, LOCAL, JOURNALIST, WHEN, AN, INCIDENT, BECOME, TURNING, POINT, IN, MY, LIFE, SALEEM SAFI, TELLS,THE, TRUTH

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.