yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوشل میڈیا بڑے لوگوں کے لیے وبالِ جان بن گیا۔۔۔!!! وسیم اکرم کی بھی ویڈیو منظر عام پر آگئی، اس ویڈیو میں کیا ہے؟ سابق کپتان کا ویڈیو سے متعلق پریس کانفرنس کا اعلان

MH Kazmi December 29, 2019 1 min read
VIDEO, BECAME, HORRIBLE, FOR, WASIM AKRAM, WHAT, WAS, IN, HIS, VIDEO, JUST, KNOW
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) وسیم اکرم نے اپنی لیکڈ ویڈیو پر پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی مشہور و معروف ویب سائٹ فیس بک پر پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میں کل شام 8 بج کر 50 منٹ پر اپنی لیکڈ ویڈیو سے متعلق

کیا کہا سستا انصاف۔۔۔۔۔۔۔ہوش میں تو ہو

 

پریس کانفرنس کرونگا، پریس کانفرنس میں ویڈیو سے متعلق تمام سوالات کا جواب دونگا، مداحواں سے درخواست ہے کہ وہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شئیر نہ کریں۔یاد رہے کہ سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی ۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ قومی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔وسیم اکرم نے کہا تھا کہ اب تک ٹیم میں پرانے طریقے استعمال ہورہے ہیں، ٹیم میں باتیں بڑی بڑی ہوتی ہیں اور کارکردگی صفر ہے۔پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگز کے صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ اب انہوں نے پرانے طریقوں سے نجات کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ ویڈیو میں موجود شخص وسیم اکرم سے اصرار کرتا رہا کہ کیا طریقہ ڈھونڈا ہے بتاتو دیں جس پر وسیم اکرم نے کہا تھا کہ سب کچھ ابھی ہی بتادوں؟ اب وسیم اکرم کی طرف سے یہ بیان آیا ہے کہ وہ اپنی اس ویڈیو کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کریں گے جس میں تمام سوالات کے جوابات دینگے۔واضح رہے کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں واضح فرق آیا ہے، آسٹریلیا سے سیریز میں وائٹ واش ہوا، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر 0۔1 سے کامیابی حاصل کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی کاکردگی مزید کچھ عرصے کے دوران مزید واضع ہو جائیگی۔

VIDEO, BECAME, HORRIBLE, FOR, WASIM AKRAM, WHAT, WAS, IN, HIS, VIDEO, JUST, KNOW

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHENIRA AKRAM, REVEALS, THE, TRUTH, ON, THE, FIRST, BIRTHDAY, OF, HER, DAUGHTER, WHAT, KIND, OF, MESSAGES, THEY, RECEIVED
Previous Post تم ہمارے خاندان کی پہلی پوتی ہو اور جب تم پیدا ہوئی تھی تو، انگلینڈ، کینیڈا اور پاکستان سے کیا پیغامات آئے تھے؟ شنیرا اکرم نے بیٹی کے نام خاص پیغام جاری کردیا
Next Post سردی کے موسم میں کام کاج چھوڑ کر بے کار بیٹھنے کا صحت کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ آُپ بھی جانیے اور احتیاط کیجیے
STAYING, AT, HOME, DURING, WINTER, DAYS, IS, HARMFUL, FOR, YOUR, HEALTH, COLUMNS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.