yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی بے فکر ہوجائیں، اب انکے ملک کو کوئی خطرہ نہیں کیونکہ ۔۔۔۔۔ جاپان کے نائب وزیراعظم نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ، تفصیلات اس لنک میں

MH Kazmi January 11, 2020 1 min read
VICE, PRIE MINISTER, JAPAN, ADMIRED, IMRAN KHAN, ON, HIS, BEST, SERVICES, FOR, HUMANITY
Share this:

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو آسو نے عمران خان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کی کو کوئی خطرہ نہیں ہے ،ہم پاکستان کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر اہم دورے پر جاپان میں موجود ہیں جہاں ان کی جاپان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو اسو سے اہم ملاقات ہوئی ، ملاقات میں جاپانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو اسو نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ جاپان کی حکومت پاکستان کے ساتھ معاشی و اقتصادی تعلقات کو اعلیٰ ترین سطح تک لے کر جائے گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے بھی پاکستان کی جاپان کے ساتھ معاشی و اقتصادی تعلقات میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا، وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے دوستانی سیاسی اور معاشی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور کئی دہائیوں سے جاپان کی جانب سے پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی قدر کرتا ہے۔حماد اظہر نے جاپانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو اسو کو وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی جانب سے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔حماد اظہر نے جاپانی نائب وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ پاکستان اپنی بہترین معاشی پالیسیوں کے سبب ایشیا میں کاروبار میں آسانی فراہم کرنے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر بہترین ممالک میں سر فہرست ملک بن چکا ہے ۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

VICE, PRIE MINISTER, JAPAN, ADMIRED, IMRAN KHAN, ON, HIS, BEST, SERVICES, FOR, HUMANITY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRANI, PRESIDENT, ROOHANI, ASSURED, INDIA, THAT, NOTHING, WILL, BE, CHANGE, AND, NO, DISASTER, WILL, HAPPENED
Previous Post آپ بے فکر رہیں اس کام کی نوبت نہیں آئے گی ۔۔۔۔ ایران نے بھارت کو کیا یقین دہانی کروا دی ؟ حیران کن خبر
Next Post تم پریشان نہ ہو، کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔ یوکرینی طیارہ حادثہ سے چند منٹ قبل خاتون مسافر کی شوہر کے ساتھ ویڈیو کال نے پوری دنیا کو رُلا دیا
UKRAINI, LADY, LAST, VIDEO, CALL, TO, HIS, HUSBAND

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.