yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انتہائی افسوسناک واقعہ

MH Kazmi May 24, 2019 1 min read
Very sad event
Share this:

Very sad event

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں بیٹے نے معمولی سی بات پر اپنے حقیقی والد کو موت کی نیند سلا دیا۔ لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔لاہور پولیس کے مطابق واقعہ کوٹ لکھپت میں گزشتہ شب پیش آیا ہے۔ مقتول کے والد اور قاتل کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق والد کو ایک موبائل فون گم کرنے پر اپنے بیٹے کو ڈانٹنا مہنگا پڑگیا۔ سترہ سالہ نوجوان نےاپنے ہی والد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خالد نامی شہری نے اپنے حقیقی بیٹے ساجد کو ڈانٹا تو اس نے طیش میں آکر کوئی وزنی چیز ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ مقتول خالد کی میت پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ یاد رہے 25اپریل کو کراچی کے علاقے گڈاپ میں ایک شخص نے مبینہ طور پرفائرنگ کرکےاپنی ماں اور بیوی کو قتل کردیا تھا۔ واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا تھا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ہم نیوز کے مطابق مولا بخش نامی ملزم نے گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ماں اور بیوی کو قتل کیا اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔ فائرنگ اور قتل کی اطلاع ملنے پر علاقہ پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوع پر پہنچے تو وہاں دو خواتین کی نعشیں موجود تھیں۔ پولیس اور ریسکیو ادارے نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا اور جائے وقوع سے ثبوت و شواہد اکھٹے کیے۔ہم نیوز کو پولیس کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ابھی تک جو شواہد سامنے آئے ہیں اس کے مطابق واردات میں نائن ایم ایم کا پستول استعمال کیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big Crackdown in Schools: More than 600 children were removed, but in what crime? Get it
Previous Post سکولوں میں بڑا کریک ڈاؤن : 600 سے زائد بچوں کو نکال دیا گیا، مگر کس جرم میں؟ جانیے
Next Post معروف اداکارہ نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف دھوم مچ گئی
The famous actress told such a thing that everybody got angry

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.