yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی اہم شخصیات کو 2015 ایوارڈز سے نوازا گیا

Yes 1 Webmaster July 27, 2015July 27, 2015 1 min read
Community Inspiration Awards United Kingdom
Share this:
Community Inspiration Awards United Kingdom
Community Inspiration Awards United Kingdom

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دی کمیونٹی فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ایک یاد گار تقریب میں مختلف شعبہ ہا ئے زندگی میں نمایا ں کا رکردگی پیش کرنے والی اہم سرکاری، سیاسی، سماجی، صحافتی، کاروباری، مذہبی، سول سروسز اور دیگر اہم شخصیات کو اعلیٰ اعزازی ایوارڈ ز 2015 سے نوازا گیا۔

اس موقع پر لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر را ئے ہیسل، ڈیو تھا مپسن ڈپٹی چیف کا نسٹیبل ویسٹ مڈلینڈز پولیس، لوسی کینی گرائو نڈ ورکس، کونسلر رابرٹ سلیولیڈر سولی ہل برو کونسل، احمد دین نیشنل زکوة فا ئونڈیشن، گیرے ٹیلر اسٹنٹ چیف فا ئر آفیسر ویسٹ مڈلینڈ فا ئر سروس، عاشق الرحمن مشتی دیش لمیٹیڈ، سیو دیوس چئیر برمنگھم اینڈ سولی ہل منٹل ہیلتھ فا ئونڈیشن ٹرسٹ، عادل ریاض اسلامک ریلیف، ایلسٹر گبنس ایگزیکٹو ڈائر یکٹر برمنگھم سٹی کونسل ، احمد علی رائل سوٹ،ڈیوڈ ہا رمن سٹور مینجر آسٹن ٹیسکو ، ڈیوڈ ٹیلر ڈائر یکٹر آف کسٹمر اینڈ کمیونٹی مڈلینڈ ہرٹس، عثمان مرتضیٰ وکٹوریہ پراپرٹی سروسز، انیسا مالک ایشین ورلڈ نیو ز پیر ز ، ڈیو تھا مسن ڈپٹی چیف کا نسٹیبل ویسٹ مڈلینڈز پولیس ، خلیل احمد رائل سوٹ ، لو ئس جانس ایگزیکٹو ڈائر یکٹر کوالٹی اینڈ ایچ آر برمنگھم میٹرو پو لیٹن کالج ، فل بینین لبرل ڈیمو کریٹک ، کونسلر یوینو ماسکیٹو ڈپٹی پولیس اینڈ کرائم کمشنر ویسٹ مڈلینڈز پولیس ، سلیم لا رکت اسلامک ریلیف ، ایم پی جیس فلپس نے جن خوش نصیبوں کو ایوارڈ ز سے نوازا ان میں شامل ہیں کمیونٹی سیفٹی کے حوالہ سے ایوارڈحا صل کرنے والے سارجنٹ رزل ویب ویسٹ مڈلینڈز پولیس ، واچ سی ایم ڈی آر پا ئول بیلس ویسٹ مڈلینڈز فا ئر ، کرس ہور برمنگھم سائوتھ ویسٹ ریزیڈنٹ گروپ یونٹ ، محمد الطاف اینڈ شریف اینڈ سنز ، پبلک سروس ایوارڈ کن برائون برمنگھم سٹی کونسل ، زینب خاتون سینڈ ویل کونسل ، ٹوڈ ویسلے اینڈ لکھور ویلن برمنگھم اینڈ سولی ہل این ایچ ایس فا ئونڈیشن ٹرسٹ ، فا ئر فا ئٹر ایوارڈ ووڈ گیٹ ویلی ، اولڈ بری فا ئر سٹیشن ویسٹ مڈلینڈز فا ئر سروس ، واچ کمانڈر مارٹین ہائیٹ ویسٹ مڈلینڈ فا ئر سروس ، ہینڈز روتھ فا ئر سٹیشن ویسٹ مڈلینڈز فا ئر سروس ، ہیلتھ اینڈ ویل بینگ ایوارڈ لو لوکل ایما ہکھم مارمٹ پروجیکٹ ہیلتھ اینڈ ویل بینگ ویسٹ مڈلینڈ ز فا ئر سروس ، سنی ڈھڈلی ، ایجوکیشن ایوارڈ دی ارورا پروجیکٹ ویسٹ مڈلینڈز فا ئر سروس ، برمنگھم سائوتھ اینڈ سٹی کالج ، پا ئول مورس ، رچل ٹرلی ڈاٹ کام چلڈرنز فا ئونڈیشن ، میڈیا ایوارڈ زاہد محمود خٹک اے آر وائے نیو ز ، محمد قیصر الاسلام ، اے ٹی این بنگلہ یوکے ، ایشین ورلڈ نیو ز پیپر سلمیٰ الیاس ، کمیونٹی آرگنائزیشن ایوارڈ کمیونٹی پارٹنر شپ فا ر سولی ہل ، بیری ٹون ، بنات المسلمین برطا نیہ سمیرا فرخ ، انا فری مین برمنگھم کرائسز سنٹر کمیونٹی کیٹگری ، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پا دری اری کریٹ ٹرومفنٹ چرچ آف گاڈ ، ذوالفقار احمد سمال ہیتھ کمیونٹی فورم ، جلال الدین برمنگھم سٹی آف فیتھ ، ڈیوٹی ٹو کمیونٹی ایوارڈ اینکیا میکلنٹا ئے ایم ای پی ، کونسلر ظہور احمد سینڈ ویل کونسل ، کمیونٹی کے اتحا د کے لیے خدمات پیش کرنے کے لیے ایوارڈ رابرٹ ولکنسن فیملی فن فیئر ، کینڈی ووڈز ویسٹ مڈلینڈز فا ئر سروس ، کمیونٹی لیڈر شپ ایوارڈ مصلح الدین بنگلہ دیشی اسلامک سنٹر ، سلمی یعقو ب برمنگھم اینڈ سولی ہل منٹل ہیلتھ فا ئونڈیشن ٹرسٹ ، رضیہ طا رق ہدا یت سمال ہیتھ کمیونٹی فورم ، کمیونٹی ڈیڈی کیشن ایوارڈ نصر محمود یو نٹی ایف ایم ، اقبال سلمان کو لیشن آف سوک آرگنا ئزیشن ، چینٹل لوکی دی فا ئونڈیشن فا ر اینفنٹ لاس ٹریننگ ، گڈ نیبر ایوارڈ کیرس ہو رے برمنگھم سائوتھ ویسٹ یذیڈنٹس گروپ ، ڈینس فارستھ ہینڈز ورتھ ہیلپنگ ہینڈز ، گریک افسوک سٹی فرائر ، انوائر منٹ چیمپیئن ایوارڈ ہیلتھ اینڈ سیفٹی ٹیم ویسٹ مڈلینڈز فا ئر سروس ، محمد الطاف سمر فیلڈ سٹریٹ واچ ، پیٹر برا انوا ئر منٹ سٹی ٹرسٹ ، کیرن لا رنس ، بزنس ایوارڈ خان کچن عبد الرحمن خان ٹیسکو آسٹن ما رک وین بیوون ، مشتی دیش لمیٹیڈ محمد عاشق الرحمن ، سپورٹس ایوارڈ کا ش دی فلیش گل ، محمد نور الاسلام بنگلہ دیشی اسلامک سنٹر اورعاصم خان اٹک کرکٹ کلب جبکہ چیف ایگزیکٹو دی کمیونٹی فا ئونڈیشن ناظم الحسین نے معزز مہمانان گرامی کو اپنی طرف سے یا داشت کے لیے اعزازی شیلڈز بھی پیش کیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Muslim Unity
Previous Post ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
Next Post حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ
Darbar Pir Aalam Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.