yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

Yes 2 Webmaster February 13, 2016 1 min read
Valentine Day in Pakistan
Share this:
Valentine Day in Pakistan
Valentine Day in Pakistan

تحریر : حمیدہ گل محمد
واہ!کس عقیدت اور اپنے پن کے ساتھ منائے جاتے ہیں یہ دیسی تہوار جس میں ویلنٹائن، ہیپی نیو ائیر، اپریل فول وغیرہ شا مل ہیں ۔کیا یہی وہ معاشرہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے؟اور جو قائد اعظم نے مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا ہم ان دیسی تہواروں کو اس جوش و جذبے سے مناتے ہیں کہ گورے بھی سوچتے ہوں گے کہ: کیا یہ واقعی ہمارے تہوار ہیں یا پھر پاکستانی مسلمانوں کے؟ جبکہ اسلامی ائیر کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا کہ کب آیا کب گیا۔

ہمارے معاشرے پر غیر ملکیوں کا رنگ چڑھا ہوا ہے١٤فروری کے دن ہر تعلیمی ادارے کے با ہر پھول بیچنے والے دکھائی دیتے ہیں ہوٹلز، ریسٹورنٹ، شاپنگ مالز کو گلاب کے پھولوں سے دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے شادی شدہ غیر شادی شدہ جوڑے اس دن کو مناتے ہیں۔

گلاب کی کلی کی قیمت عام دنوں کی نسبت٢٠سے تجاوز کر کے ٦٠ روپے تک پہنچ جاتی ہے سو نے پہ سہاگہ یہ ہے کہ cs tوالے اس دن پارسل کی قیمت ٣ گناہ بڑ ھا دیتے ہیں۔ لڑکیاں اس دن لال لباس جبکہ لڑ کے لال شرٹ پہننے کو ترجیح دیتے ہیں ہمیں شعور و آگاہی د ینے والے ہمارے پڑنٹ، الیکٹرونک و سوشل میڈیا ویلنٹائن ڈے کو اس طرح فروغ دیتے ہیں جسے کوئی مذہبی فریضہ سرانجام دے رہے ہو۔

اس دن کے حوالے سے مختلف قسم کے ڈرامے، ٹیلی فلمز، گانے اور پروگرامز نشر کئے جاتے ہیں خدارا میری میڈیا اور پاکستانی قوم سے التجا ہے کہ مغرب کے تہواروں کو منا نے سے اجتناب کریں ورنہ ہم اپنی شناخت بھی کھو بھیٹے گے کیوں کہ: خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے نہ ہو خیال اپنی حالت بدلنے کا۔

تحریر : حمیدہ گل محمد
hameedamohammad2016@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Maqbool Butt and Afzal Guru
Previous Post مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر
Next Post محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل
Tahmasp Humayun Meeting

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.