yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مفتی تقی عثمانی سمیت علما اور شریعت کورٹ سےالطاف حسین کا سوال

Yes 2 Webmaster February 10, 2015 1 min read
MQM
Share this:
MQM
MQM

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی، مولانا مفتی رفیع عثمانی، مولانامفتی منیب الرحمن، مولانا مفتی محمدنعیم، مولانا تنویرالحق تھانوی، علامہ شاہ تراب الحق قادری، قاری اللہ داد، علامہ طالب جوہری، علامہ عباس کمیلی ، علامہ علی کرارنقوی، علامہ حسن ظفر نقوی ، تمام اراکین فیڈرل شریعت کورٹ، تمام مستند مفتیان کرام، مجتہدین، ذاکرین اورمشائخ عظام کو مخاطب کرتے ہوئے ایک سوال پوچھاہے کہ وہ میرے اس سوال کا جواب دے کر میری اورمجھ جیسے دینی علم نہ رکھنے والوں کی رہنمائی فرمائیں کہ کیا کوئی بالغ مسلمان مرد کسی بالغ غیر مسلم لڑکی سے بغیرنکاح کے اس کے ساتھتعلق قائم کرے اس کے نتیجے میں اسکے ہاں ایکبیٹی جنم لے۔

جواب میں اس بیٹی کی ماں مقامی عدالت میں رجوع کر کے اس مرد پر بیٹی کے باپ ہونے کا دعویٰ دائر کر دے تو عدالت DNA اور دیگر میڈیکل ایگزامینیشن اور میڈیکل رپورٹ کے نتیجے میں اس فردکوہی بچی کاباپ قراردیدے تو شرعی اصول کے مطابق اس معصوم بیٹی کے باپ کی حیثیت شرعی اصولوں کے تحت کیا قرارپائے گی؟ اور ایسے فعل کے مرتکب مرد پر شریعت کی کونسی حد عائد ہوگی؟اگر بغیر نکاح کے بچی پیدا کرنے والا فرد مسلمانوں کی قیادت کرنے کا بیڑا اٹھائے توکیا اس کا یہ عمل شرعاً جائز ہوگا ؟او رجولوگ جانتے بوجھتے ہوئے بھی کہ فلاں شخصاس طرح اقدام کرنے کا مرتکب ہوا ہے۔

اس کولیڈرمان کر اس کی اطاعت کریں توکیا ایسے فرد کی بحیثیت لیڈر اطاعت شریعت کے مطابق جائز ہے ؟ الطاف حسین نے محترم مفتیان کرام ، علمائے کرام، مشائخ عظام اورزاکرین کے نام خط تحریرکئے ہیں اوران سے اس بارے میں سوال کیاہے۔ انہوںنے مفتیان کرام، علمائے کرام ، مشائخ عظام کو اللہ اوراس کے رسول کا واسطہ دیتے ہوئے درخواست کی ہے کہ میرے پوچھے گئے سوال کاجواب بذریعہ ٹیلی ویژن، اخبار یابذریعہ ای میل بھیج کرمیری رہنمائی فرمائیں، میں آپ کا ممنون رہوں گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Farooq Sattar
Previous Post عوام کا سمندرعمران خان کو جواب دینےجمع ہے، فاروق ستار
Next Post الطاف حسین کی دھرنے میں شریک خواتین اور شیریں مزاری سے معذرت
Altaf Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.