yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عثمان بزدار کی دوسری شادی ۔۔۔!!! ارشاد بھٹی کو سوچے سمجھے بغیر جھوٹی خبر دینا مہنگا پڑ گیا ، ایسا قدم اٹھا لیا کہ دوسروں کی مخبری کرنے والے کانوں کو ہاتھ لگانے لگیں گے

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
Usman Buzdar's, second, marriage, fake, news, by, Irshad bhatti, convicted, by, court
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی دوسری شادی کی خبر جھوٹی نکلی، کرپشن کے الزامات بھی غلط ، سینئر صحافی ارشاد بھٹی کو قانونی نوٹس ارسال، نوٹس 25 کروڑ روپے کا بھیجا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی کے ٹاک شومیں ارشاد بھٹی کے جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوسری شادی کر لی ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغازہوا تھا مگر آج وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس ارسال کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق متاثرہ شخص اور اُن خاندان کی عزت پر حرف آنے کے باعث چودہ روز کے اندر ارشاد بھٹی کو پچیس کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنا ہوگا۔ نوٹس میں لکھاہے بغیر تصدیق کے جھوٹی خبر نشر کرنا پیمرا ایکٹ2007کی خلاف ورزی بھی ہے او راس قانونی نوٹس کے مطابق ارشاد بھٹی اُسی نجی ٹی وی کے اُسی ٹاک شومیں مذکورہ شخص سے واضح اور واشگاف الفاط میں معافی بھی مانگنا ہوگی۔Legal Notice to Irshad Bhattiیاد رہے کہ 29اکتوبر2019 کونجی ٹی وی کے ٹاک شومیں میں ان الفاظ کیساتھ جھوٹا اور بے بنیاد دعوی کیا تھا کہ ”آپ کو اور ساروں کو مبارک ہو کہ بزدر صاحب نے دوسری شادی کر لی ہے، اور اس کے بعد جو کہانیاں ہیں نہ دوسری شادی کی فیملی کی وہ بھی کمال ہیں۔اور اس کے بعد جو گھر لیا انہوں نے،جو وہ خوشاب کے دورے کیئے انہوں نے۔شادی تو خیر ان کا حق ہے لیکن اس کے بعد جو کہانیاں ہے وہ کما کی ہیں“۔علاوہ ازیں اسی پروگرام میں یہ بھی الزام عائد کیاتھا کہ وزیراعلیٰ خوشاب گئے ہیں دو دروں پر۔وہاں دو دو لاکھ کے چیک ملے ہیں اس پر پانچ ہزار بچ گئے، ایک لاکھ 95ہزار لے کر گھر آگئے، اتنی ہی مبینہ طور پر چھوٹی چھوٹی کرپشن ہے، اپنے ساتھی اینکر کو مخاطب ہوتے کہا تھا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ جیل اصلاحات لائیں گے۔ یہ اپنے خاندانی پیکج میں اصلاحات مکمل ہو جائیں تو پھر آگے جائیں گے۔ ارشاد بھٹی کے اس الزامات نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کررکھا تھا مگر اب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے قانونی نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔

Usman Buzdar's, second, marriage, fake, news, by, Irshad bhatti, convicted, by, court

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pak-China, friendship, important, mile stone, achieved, Gawadar, and, Islamabad, on, important, projects, announcement,
Previous Post پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل۔۔۔۔ گوادر اور سی پیک کے بعد کئی اور بڑے معاہدے طے، چین نے تاریخی اعلان کر دیا
Next Post بڑا بریک تھرو۔۔۔!!! مولانا مان گئے، چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعظم کا دل خوش کر دیا، اہم اعلان متوقع
Biggest, break, through, in, Dharna, Molana Fazal ur Rahman, got, captured,by, ch pervez ilahi, and, ch shujaat hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.