yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ای او بی آئی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس کو اپریل 2016سے لاگو کیا جائے،میاں محمد عثمان ذوالفقار

Yesurdu May 5, 2016 1 min read
Share this:
 Usman Asif
Usman Asif

لاہور(پ ر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے’’ٹیکسٹائل اینڈ الائیڈ پروڈکٹ ‘‘کے چےئرمین میاں محمد عثمان ذوالفقارنے اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوٹ (ای او بی آئی) کی طرف سے جاری ریوائز پالیسی کے متعلق کہا ہے کہ ای او بی آئی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس کو اپریل2016سے لاگو کیا جائے،جرت کی کم از کم شرح کو گزشتہ تین سال کی بجائے رواں ماہ سے لاگو کیا جانا چاہیے۔۔انہوں نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ اجرت میں اضافہ کے باوجود مطلوبہ شرح سے کم جمع کرنا ای او بی آئی کی لاپرواہی ہے اس کا بوجھ بزنس کمیونٹی پر نہ ڈالا جائے۔انہوں نے کہا کہ وہ 13000کی شرح کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں مگر اس کا اطلاق اپریل 7 2016سے ہونا چاہئے،موجودہ حالات کے مطابق ہماری صنعتیں پچھلے تین سال کا بوجھ برداش کرنے کے قابل نہیں ہے۔ انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ واجبات کی وصولی صنعتوں پر اضافی بوجھ ہو گا جو پہلے ہی لیکویڈیٹی بحران کا سامنا کررہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ تمام انڈسٹریل یونٹ ای او بی آئی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے جو ویب سائٹ کے ذریعے بھی آن لائن ہیں۔شراکت کا چالان ہر ماہ ملازمین کی تعداد کی تصدیق کے بعد خود کار طریقے سے بنایا جا تا ہے،کوئی بھی شرح کو اپنی مرضی سے تبدیل نہیں کر سکتا۔میاں عثمان نے مزید کہاکہ اجرت کی کم از کم شرح گزشتہ تین سال سے حکام کی طرف سے اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا تھا،اس کی سزا صنعتوں کے مالکان کو نہیں دی جانی چاہئیں۔اجرت کی کم از کم شرح کو گزشتہ تین سال کی بجائے رواں مال سے لاگو کیا جانا چاہیے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کوئٹہ: ماں نے چار بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک کر ہلاک کر دیا
Next Post ناصر جٹ آف بڑیلہ شریف کو سی پی ایل سی گجرات کا ممبر نامزد کر دیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.