yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

Web Editor November 12, 2017 1 min read
USA young announced to give $ 10 million on finding a life partner
Share this:

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔

USA young announced to give $ 10 million on finding a life partnerکیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ کے مالک جون کوہن نے آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا اور اس ضمن میں انہوں نے ایک اشتہار بھی تیار کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک رومانٹک ساتھی کی تلاش میں ہیں جب کہ اشتہار میں اپنے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ 30 سالہ کوہن نے اشتہار میں لکھا کہ  اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے، صرف یہی نہیں بلکہ لڑکی ڈھونڈنے والے کسی شخص کی نشاندہی کرنے والے کو بھی 2 ہزار ڈالر یعنی 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ کوہن نے کہا کہ پہلے وہ لڑکی سے ملاقات کریں گے اور مطمئن ہونے کے بعد ہی انعام دیں گے کیوں کہ وہ لالچی لوگوں کو بھی دور رکھنا چاہتے ہیں۔

کوہن نے اپنی آئیڈیل خاتون میں خاصیتوں کی ایک طویل فہرست بھی بنائی جس کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شریکِ حیات بہت موڈی نہ ہو بلکہ شعور کے بلند درجے پر ہو، اس کےعلاوہ وہ ذہین، کھلے ذہن کی اور ترجیحاً یہودی ہو۔ اگر شریکِ حیات جنوبی کیلیفورنیا میں نہ رہتی ہوں تو شادی کے بعد انہیں یہاں رہنا ہوگا اور وہ بیرونِ شہر لڑکی کے لیے ہوائی سفر اور رہائش کا انتظام بھی خود کریں گے، خاتون کا قد 5 فٹ اور 9 انچ ہونا چاہیے اور اس کی عمر 20 سے 30 سال ہونی چاہیے۔ کوہن نے اعتراف کیا کہ وہ سوشل میڈیا اور خواتین تلاش کرنے والی ایپ سمیت تمام آن لائن آپشن آزما چکے ہیں، وہ ہوٹلز اور ریستوران میں بھی خواتین کو تلاش کرچکے لیکن ان کی من پسند خاتون اب تک انہیں مل نہ سکی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جو کوہن اپنی حقیقی شریکِ حیات کی تلاش میں کامیاب ہوسکیں گے یا نہیں لیکن ان کا اشتہار اب بہت مقبول ہوچکا ہے اور 3000 سے زائد افراد ان کا اشتہار دیکھ چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asking for a divorce on her husband wearing cheap clothes
Previous Post سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ
Next Post جہانگیر بدر کی یاد میں۔سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز قاری فاروق احمد کا خراج تحسین
Tribute, by, Qari, Farooq, Ahmed, Ex-Chief Organizer, PPP, France, to, Legendary, Pakistan Peoples Party, Leaders, Jehangir Baddar (Late) with, Qazi Sultan (Late) and others

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.