yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدر ٹرمپ امریکہ کا سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ، نامور امریکی گلوکارہ ریحانہ نے شرمناک الزام عائد کر دیا

MH Kazmi October 12, 2019 1 min read
USA, SINGER, REHANA, DECLARED, TRUMP, AS, BIGGERST, AMERICAN
Share this:

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ اس بات سے انکاری ہیں کہ وہ نسل پرست ہیں، لیکن سفید فام نسل پرستی کے حوالے سے ان کے بیانات کی ایک تاریخ ہے اور بہت سارے لوگوں کا یقین ہے کہ ان کے انہی بیانات نے انہیں 2016 کا الیکشن جیتنے میں مدد کی اور وہ ایسےہی طریقے آئندہ انتخابات کے لیے بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ صدر بننے کے بعد انھوں نے میکسیکو سے ہجرت کر کے آنے والے لوگوں کے بارے میں کہا تھا کہ آپ نہیں جانتے کہ یہ کیسے لوگ ہیں، یہ انسان نہیں ہیں، یہ جانور ہیں۔‘ 2018 میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک پرائیویٹ میٹنگ میں ٹرمپ نے سفید فام ممالک سے آنے والے مہاجرین کو ترجیح دیتے ہوئے اور ’ہیٹی‘ سے آنے والے افراد کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم ایسے لوگوں کو کیوں رکھ رہے ہیں جن کا تعلق ایسے ممالک سے ہے جو گندگی کا ڈھیر ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ہمیں ناروے جیسے ممالک سے آنے والے لوگوں کو امریکہ میں رکھنا چاہیے۔ ٹرمپ کے اس طرح کے بیانات اور حرکتوں پر تنقید کرتے ہوۓ امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ریحانہ نے ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا ذہنی مریض امریکا کا صدر بن گیا ہے۔گلوکارہ ریحانہ نے ایک انٹرویو میں سیاہ فام کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کے واقعے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے احمقانہ بیان پر مزید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تباہ کن عمل ہے، لوگ قانونی طور پر خریدے گئے جنگی ہتھیاروں سے ہلاک ہورہے ہیں، یہ معمول کی عام بات نہیں اور نہ ہی اسے عام بات تصور کیا جانا چاہیے، حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ نے جلد کی رنگت کی بنیاد پرتفریق کی ہے جو کہ لوگوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ریحانہ نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ بھی کہا کہ یہ مکمل طور پر ایک نسل پرستانہ عمل ہے اسی ہتھیار کے ساتھ کسی عرب شخص کو اسی وال مارٹ میں کھڑا کردیں اس پر ٹرمپ بیٹھے نہیں رہیں گے اور اسے عام حالات کی طرح دماغی خلل سے تعبیر نہیں کریں گے، دراصل امریکا کا سب سے بڑا ذہنی مریض امریکا کا صدر بن گیا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال کی ابتداء میں سفید فام کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کئی لوگوں کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے واقع کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا تھا جس پر گلوکارہ نے اپنی ٹویٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس واقع کو دہشت گردی قرار دینا چاہیے۔

USA, SINGER, REHANA, DECLARED, TRUMP, AS, BIGGERST, AMERICAN

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHINESE, PRESIDENT, XI CHING PING, VISIT, TO, INDIA
Previous Post آپ سے تو یہ توقع نہ تھی : پاکستان کے ساتھ دوستی کا دم بھرنے والے چین کے صدر کا دورہ بھارت ۔۔۔۔ ایسا کام ہو گیا کہ پاکستانی دنگ رہ گئے
Next Post بریکنگ نیوز : بھارت پوری دنیا میں اکیلا ہو گیا۔۔۔ معروف انڈین اخبار نے تہلکہ خیز خبر دیدی
INDIA, SEPERATED, FROM, WHOLE, WORLD, INDIAN, NEWS PAPER, DECLARED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.