yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکی چال کامیاب۔۔!! ایران سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

MH Kazmi March 7, 2020March 7, 2020 1 min read
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں وزیر خارجہ جواد ظریف کے مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایک تجربہ کار اور انقلابی سفارتکار حسین شیخ الااسلام انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ حسین شیخ الااسلام 1979 میں امریکی سفارت خانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے سیاسی بحران میں شریک تھے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق حسین شیخ الااسلام وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے مشیر تھے اور شام میں سابق سفیر کے فرائض بھی انجام دے چکے تھے۔ انہوں نے 1981 سے 1997 تک نائب وزیر خارجہ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ یاد رہے کہ حسین شیخ الااسلام 1979 میں امریکی سفارتخانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے طلبا میں بھی شامل تھے۔ ایرانی طلبا نے تہران میں امریکی سفارت خانے پر دھاوا بولا اور 52 امریکیوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ اس کے نتیجے میں واشنگٹن نے 1980 میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے تھے۔ امریکی یرغمالیوں کو جنوری 1981 میں 444 دن قید میں رہنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔ دریں اثناء ایران کی مصالحتی کونسل کے ایک رکن محمد صدر مہلک کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبری ویب گاہ انتخاب کے مدیر اعلیٰ مصطفیٰ فقہی نے ٹویٹ میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ایران کی یہ مصالحتی کونسل سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشورے دیتی ہے اور سپریم لیڈر اور پارلیمان کے درمیان کوئی تنازع پیدا ہونے کی صورت میں اس کو طے کرتی ہے۔اس کے ارکان کا تقرر علی خامنہ ای ہی کرتے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے جمعے کے روز بتایا کہ تہران سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بے ہوشی کی حالت میں ہیں۔

ADVISOR TO FOREIGN MINISTER JAWAD ZARIEF, HUSSAIN SHEIKH UL ISLAM DIED TODAY. FILE PHOTO

ایرانی نیوز ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق فاطمہ کی حالت “بہت خراب” ہے۔ اس سے قبل ایرانی عدلیہ کے معاون علی خلفی اور شام میں ایران کے ایک سابق سفیر حسین شیخ الاسلام کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر موت کا شکار ہو چکے ہیں۔ ادھر ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا ان کے چھ ملازمین فوت ہو گئے ہیں۔ ایرانی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو میں کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے بینکوں اور سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات آدھے کر دینے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم کرونا کے انسداد کے لیے قومی کمیٹی نے جمعرات کے روز اس فیصلے کو منسوخ کرتے ہوئے حسب سابق ڈیوٹی اوقات بحال کر دیے تھے۔ یاد رہے کہ ایرانی وزارت صحت نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ کرونا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد 107 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے کے 3513 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اس سے قبل ایرانی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے پیشِ نظر ملک کے تمام سکول اور جامعات ایک ماہ کے لیے بند رہیں گی۔ علاوہ ازیں شہروں کے درمیان رکاوٹیں قائم کی جائیں گی تا کہ سفر اور متعدی وائرس کی منتقلی کو روکا جا سکے۔

USA LED CONSPIRACY AGAINST IRAN BECOME SUCCESSFUL, IRAN LOST ITS LEADERS
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ن لیگ میں نئی لیڈر شپ لانچ ہورہی:ارشاد عارف
Next Post میری زندگی میری مرضی ۔۔۔!! نامور پاکستانی اداکارہ کا عورت مارچ میں شرکت کا اعلان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.