yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی گلوکارہ عمران خان پرفداہوگئیں، کھلاڑی سے وزیراعظم تک ہرادا بھائی، اداکارہ کا اقرار

MH Kazmi June 4, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق پاکستانی کرکٹر اور وزیر اعظم عمران خان کی اس وقت سے مداح ہوں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ امریکی گلوکارہ و اداکارہ اور جانوروں کے حقوق کی کارکن 74 سالہ چیر نے حال ہی میں اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے اسلام آباد کے چڑیا گھر میں تین دہائیوں سے قید کاوون نامی ہاتھی کی آزادی پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ چیر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ عمران خان کی اس وقت سے مداح ہیں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔گلوکارہ نے وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ہمیشہ سے یہی سوچتی تھیں کہ عمران خان مہربان انسان ہیں۔ ساتھ ہی گلوکارہ و اداکارہ نے کاوون کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ علاہ ازیں کاوون ہاتھی کی آزادی پر گلوکارہ چیر نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور زرتاج گل کا بھی شکریہ ادا کیا اور ساتھ دینے پر ان کی تعریف بھی کی۔کاوون نامی ہاتھی اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں قید تھیں اور وہ وہاں پر واحد ہاتھی تھیں، انہیں تین دہائیوں سے اس کی گنجائش سے کم پنجرے اور حصے میں قید رکھا گیا تھا۔ کاوون ہاتھی کو سری لنکا نے 1985 میں تحفے کے طور پر پاکستان کو دیا تھا اور اس وقت اس کی عمر محض ایک سال تھی۔کاوون کو اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں رکھا گیا تھا اور انہیں چھوٹے جنگلے اور انتہائی محدود جگہ میں قید کردیا گیا تھا، جس وجہ سے ماہرین نے اس ہاتھی کی ذہنی و جسمانی صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔کاوون ہاتھی کے ساتھی کو بھی سری لنکا سے 1995 میں پاکستان منتقل کیا گیا تھا مگر وہ ہاتھی 2012 میں ہلاک ہوگیا تھا، جس کے بعد انسانی حقوق کے رہنماؤں نے کاوون کی رہائی کے لیے جدوجہد شروع کی تھی۔
اور 2 سال تک کیس کی سماعتوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ 21 مئی کو ہاتھی کو آزاد کرنے اور واپس سری لنکا بھیجنے یا کسی فلاحی تنظیم کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔کاوون کی آزادی کے عدالتی فیصلے پر گلوکارہ چیر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس وقت بھی پاکستانی حکومت، عدالتوں اور جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا تھا۔تاہم اب انہوں نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی تعریف میں ٹوئٹ کی اور یہ بھی انکشاف کر ڈالا کہ وہ کئی دہائیوں سے عمران خان کی مداح ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کہانی میں اچانک نیا موڑ۔۔!! عثمان،ملک ، عظمی خان اور ہما خان کے خلاف جنسی تعلقات اور منشیات استعمال کے مرتکب ہونے پر مقدمہ درج، عدالت نے زوردار جھٹکا دے دیا
Next Post دنیا کے وہ ممالک جو کورونا کو صحافت کے خلاف ہتھیار کے طورپراستعمال کر رہے ہیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.