yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکا :میزوری اورالینوائے میں سیلاب سے 33 افرادہلاک

Yesurdu January 5, 2016 1 min read
Share this:
US: 33 killed by floods in Missouri
US: 33 killed by floods in Missouri

نیویار ک/لندن………امریکا اور برطانیہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ چین میں بھی شدید برفباری نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا ۔ پولینڈ میں شدید سردی سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ۔امریکا کی ریاستوں میزوری اور الینوائے میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہو گئی ہے۔ ریاست ٹینیسی کے دریائے میسیپی میں آئندہ چند روز میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے سے شدید سیلاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں بھی سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئر لینڈ میں بارشوں اور سیلاب سے متعدد مکانات، سڑکیں اور پُل تباہ ہو گئے۔ اسکاٹ لینڈ میں سیلاب سے 400 سالہ قدیم عمارت کے ڈوب جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ادھرشمال مشرقی چین کے صوبہ زنجیانگ میں دس روز سے جاری برف باری میں متعدد سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں دو میٹر برف پڑ چکی ہے جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ پولیس ، فوج اور ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں بند سڑکیں کھولنے کے لیے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ پولینڈ میں سردی کی شدید لہر سے مزید اکیس افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سردی سے مرنے والوں کی تعداد 40سے تجاوز کر گئی ہے۔ درجہ حرارت منفی 18ڈگری تک گر گیا ہے۔ حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سردی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Mirza Asif Jarral
Previous Post نواز حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز سے آزاد کشمیر کے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی کوشش نہ کرے، آصف جرال
Next Post چین: بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.