yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ جب تک اس سے ملاقات نہیں ہوجاتی سہالہ ریسٹ ہاؤس نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر کس کا انتظار کر رہی ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشاف نے ملک میں نئی بحث چھیڑ دی

Web Editor July 19, 2018 1 min read
"Unless she meets, she can not go to the rest house ..." Mary, who is waiting for sitting in Adela jail? The revelation of Senior Journal has teamed up new debate in the country
Share this:

’’ لاہور ; معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ

ن لیگ نےاڈیالہ جیل پر حملہ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل نہیں ہو رہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل ہونے کی خبریں آئی ہیں لیکن مریم نواز نے اڈیالہ جیل سے جانے سے انکار کر دیا ہے اور اس کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ ن لیگ والوں نے پلاننگ بنا رکھی ہے کہ 25 جولائی سے پہلے کسی بھی دن اڈیالہ جیل پر دھاوا بولا جائے گا۔جب کہ دس بیس عورتیں تو ریہرسل کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر بھی گئی تھیں۔یہ لوگ اڈیالہ جیل پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ن لیگ والے اپنے ورکرز کے زریعے اڈیالہ جیل پر حملہ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انتخابات کا موسم ہے اور ورکرز باہر نکلے ہوئے ہیں۔یاد رہے گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے تھے۔اڈیالہ جیل کے باہر

پہنچنے والے کارکنان میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ کارکنان نے ہاتھوں میں بینرز ، نواز شریف اور مریم نواز کی تصاویر بھی اُٹھا رکھت تھے۔ جبکہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر لیگی کارکنان نے شدید نعرے بازی بھی شروع کر دی تھی۔ خیال رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مقرر ہے لیکن لیگی کارکنان نے آج ہی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ کر احتجاج کرنا شروع کر دیا تھا۔آج جمعرات کا دن ہے اور آج اڈیالہ جیل میں قید مجرم نواز شریف،، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے ملاقات کا دن ہے۔جب کہ جیل میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نواز شریف اور مریم نواز کی سکیورٹی میں بھی ا ضافہ کیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Lahore High Court expects electricity tax to end, news release from Lahore High Court delivers Pakistaniis happily
Previous Post موبائل کارڈ کے بعد بجلی پر عائد اضافی ٹیکس ختم ، لاہور ہائیکورٹ سے آنے والی خبر نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کر دیا
Next Post نواز شریف اور مریم نواز ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے
Nawaz Sharif and Maryam Nawaz will not be able to cast the vote

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.