اہم ترینیونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر Yesurdu January 20, 2016 1 min read Share this: DG ISPRروالپنڈی…ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا گیا ۔ یونیورسٹی کے اندر دہشت گرد موجود ہیں اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026