yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بریکنگ نیوز: ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ، امریکہ کورونا وائرس سے متاثر دنیا کا بڑا ملک بن گیا

MH Kazmi March 23, 2020 1 min read
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا میں نئے نوول کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور وہ اس حوالے سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا متاثرہ ملک بن چکا ہے۔اب تک امریکا کی تمام ریاستوں میں 19 ہزار سے زیادہ افراد متاثر جبکہ 260 اموات ہوچکی ہیں۔ ایک خاندان ایسا ہے جس کے 4 افراد اس وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ایلزبتھ فیوسو نامی خاتون جس وقت اپنے بڑی بہن کی موت کا غم منارہی تھی تو انہیں ایک اور فون کال میں بتایا گیا کہ بڑے بھائی بھی اس بیماری کے باعث چل بسا ہے۔ < پھر کچھ دن بعد ہسپتال میں ماں کی وفات کے بارے یمیں علم ہوا اور اگلے دن ایک اور بھائی بھی ہلاک ہوگیا۔ریاست نیوجرسی کی اس خاتون کی پہلے بڑی بہن کا انتقال ہوا،، اس کے ایک ہفتے بعد ماں، 2 بھائی بھی دم توڑ گئےمگر معاملہ یہاں رکتا نہیں بلکہ اس خاندان کے مزید 3 افراد اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں جبکہ 19 مزید میں اس کی تشخیص ہونا باقی ہے۔اس وقت ہسپتال میں موجود 2 افراد اس وقت لائف سپورٹ پر ہیں جبکہ ایک کی حالت مستحکم ہے۔اور اس خاندان میں وائرس کے پھیلائو کی وجہ سماجی فاصلے کی ہدایات کو نظرانداز کرکے رواں ماہ خاندان کے ایک کھانے کی دعوت کو قرار دیا جارہا ہے۔ریاست نیوجرسی میں جس پہلے شخص کی ہلاکت اس وائرس سے ہوئی، وہ اس دعوت میں شریک ہوا تھا اور ممکنہ طور پر وائرس کو اس خاندان میں منتقل کردیا۔مختلف تحقیقی رپورٹس میں سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ نئے نوول کورونا وائرس کے 10 فیصد سے زیادہ مریضوں میں یہ مرض ایسے افراد سے منتقل ہوا جو متاثر تو تھے مگر ان میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھی۔یعنی سماجی میل جول کے نتیجے میں ایسے افراد سے صحت مند لوگوں میں وائرس کی منتقلی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں بھی عوام پر سماجی میل جول سے گریز کا مشورہ دیا جارہا ہے مگر فی الحال اس پر لوگوں کی جانب سے زیادہ عملدرآمد نہیں ہورہا جس سے کیسز کی تعداد میں بہت زیادہ اضافے کے خدشات ظاہر کی جارہے ہیں۔اگر ملک بھر میں متاثرین کی تعداد پر نظر ڈالیں تو اب تک یہ 666 ہوگئی ہے، جس میں سندھ کے 357، پنجاب کے 137، بلوچستان کے 104، خیبرپختونخوا کے 27، اسلام آباد کے 10، گلگت بلتستان میں 30 اور ایک آزاد کشمیر کا ایک کیس شامل ہے۔اب تک 3 مریض جاں بحق جبکہ 5 صحت یاب ہوچکے ہیں۔دنیا بھر میں وائرس کے باعث 11 ہزار 576 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، اب تک 2 لاکھ 78ہزار سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کورونا کی تشخیص اب صرف10 منٹ میں۔۔۔ مسلمان جوڑے نے کمال کر دیا، چند منٹوں میں پتہ لگانے والی کٹس تیارکرلیں
Next Post بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.