yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکہ نے دنیا پر حیاتیاتی حملہ کر دیا ۔۔۔!!روس اور چین کھل کر میدان میں آگئے

MH Kazmi March 16, 2020 1 min read
Share this:

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین نے امریکہ پرکورونا وائرس کے حیاتیاتی حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی.ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امکان ہے امریکی خفیہ ادارے ہی چین کے علاقے ووہان میں کورونا وائرس لائی اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے چین میں نہیں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ امریکی فوج ہی کورونا وائرس ووہان میں لائی ہے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے جس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے چین نے براہ راست امریکا پر بائیولاجیکل حملے کا الزام عائد کیا ہے.چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لجیان نے سوال اٹھائے ہیںکہ امریکہ میں کورونا کب شروع ہوا؟کتنے لوگ متاثر ہیں؟امریکہ کے کن ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے انتظامات کیے گئے ؟اس بات کا امکان ہے کہ امریکی خفیہ ادارے ووہان میں کورونا وائرس لے کر آئے امریکہ کو اس معاملے پر وضاحت دینا ہو گی۔واضح رہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن نے الزام لگایا تھا کہ چین نے کورونا وائرس پر ردعمل میں سستی کا مظاہرہ کیا جس کی قمیت پوری دنیا ادا کر رہی ہے ، حالانکہ ووہان میں اس وائرس کی نشاندہی ایک سال قبل ہو گئی تھی.جریدے ”دی ڈپلومیٹ“اور ”چائنہ مارننگ پوسٹ “ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس پھیلانے کے الزام پر امریکا کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کا عندیہ بھی دیا ہے ادھر روسی سائنسدانوں نے بھی چین کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے کہ یہ امریکا کا ایک خوفناک بائیولاجیکل حملہ تھا۔جس نے چین کو پوری دنیا میں تنہا کردیا ہے اور چین کو کئی ٹریلین ڈالرز کا نقصان ہوا پوری دنیا نے چینی مصنوعات درآمد کرنے پہ پابندیاں لگا دیں چین کو معاشی طور پر کمزور کرنا امریکا کا منصوبہ تھا ‘روسی سائنسدانو ں کا خیال ہے کہ یہ ایک امریکی سازش تھی جس کا مقصد چین کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کو روکنا اور وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد اربوں ڈالرز کی ویکسین بیچ کر پیسہ کمانا ہے. چینی سائنسدانوں نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے امریکی لیبارٹریز میں اس وائرس کو تخلیق کیا گیا اور اسے ایک بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار کیا گیا‘اسے امریکا چین ٹریڈ وار‘ جنوبی چائنہ کے سمندری تنازعات اور 5G انٹرنیٹ کے معاملات سے جوڑا جارہا ہے .یاد رہے کہ دنیا بھر میں اب تک کورونا سے متاثرین کی تعداد 124000 ہو چکی ہے جبکہ 4600 افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔عالمی ادرہ صحت نے اس وبا کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین میں 80980 افراد میں وائرس کی تصدیق اور 3136 ہلاکتیں ہوئی ہیں‘اٹلی میں 12462 افراد میں وائرس کی تصدیق، 827 ہلاکتیں‘ایران میں 10000 افراد میں وائرس کی تصدیق، 429 ہلاکتیں‘جنوبی کوریا میں 7869 افراد میں وائرس کی تصدیق، 66 ہلاکتیں‘فرانس میں 2269 افراد میں وائرس کی تصدیق، 48 ہلاکتیں‘سپین میں 2140 افراد میں وائرس کی تصدیق اور 49 ہلاکتیں ہوئی ہیں.اسی اثنا میں کووڈ 19 سے چند دیگر ممالک میں بھی پہلی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جس میں یونان، آئیوری کوسٹ، آسٹریا اور الجیریا شامل ہیں آئر لینڈ، البانیہ ، بیلجیئم، سویڈن اور بلغاریہ میں بھی اس وائرس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں.چین میں حکام کا کہنا ہے کہ وہاں وبا کا عروج ختم ہو چکا ہے اور گزشتہ روز ملک بھر سے صرف 15 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ ہوبائی جو اس وبا کا مرکز ہے وہاں بھی صرف آٹھ کیسز سامنے آئے.کئی افریقہ ممالک میں ابھی تک اس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی تاہم انھوں نے اس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کا پہلا کیسز سامنے آچکا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نواز شریف کی مشکلات ٹل نہ سکیں۔۔۔!! میر شکیل الرحمٰن کیس۔۔۔۔ نیب نے شریف فیملی کو زوردار جھٹکا دے دیا
Next Post مایا علی رو پڑیں۔!! بھائی کی شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آگیا کہ خوبرو اداکارہ آبدیدہ ہوگئیں؟ جان کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.