yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سن 2020 افغانستان کا یادگار سال، آئںدہ مزید پیش رفت ہو گی: اقوامِ متحدہ

MH Kazmi December 22, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے 2020 ہر لحاظ سے ایک بڑا سال تھا، تین ماہ تک بلا رکاوٹ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں تھوڑی، مگر ٹھوس پیش رفت ہوئی،آگے اس سے بھی اہم سال آئیں گے۔ یہ بات افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی، ڈیبرا لی اونز نے سلامتی کونسل کے ایک ورچوئل اجلاس میں کہی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیبرالی اونز کا کہنا تھا کہ 2020 افغانستان کے لیے بہت سے خوشگوار تبدیلیوں کے لحاظ سے ایک یادگار سال تھا، تاہم حکام کو کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کے دور میں قومی سلامتی کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے عالمی حمایت درکار ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جاری مستقل تشدد، ملک میں دیرپا امن کے قیام کے لئے خطرہ ہے۔سن 2020 کے لیے جاری ہونے والے امن کے گلوبل انڈیکس میں مسلسل دوسرے سال، افغانستان کو سب سے زیادہ بد امنی کا شکار کہا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے کہا کہ افغانستان صحافیوں کے لیے بھی خطرناک ترین ملک گردانا جاتا ہے، اور صرف 2020 میں چھ صحافی قتل ہوئے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گیارہ کارکن بھی ہلاک ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے یا انہیں ڈرایا دھمکایا گیا۔ ڈیبرا لی اونز کا کہنا تھا کہ 2020 میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئیں، جن میں امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ، بین الافغان امن مذاکرات کا آغاز اور عطیہ دینے والوں کی ایک بڑی کانفرنس شامل ہے۔لی اونز کے بقول 2020 ہر لحاظ سے ایک بڑا سال تھا۔ انہوں نے کہا کہ آگے اس سے بھی اہم سال آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ أفغانستان میں واضح طور پر آئندہ سال مزید پیش رفت ہو گی، لیکن اسے اس کونسل کی حمایت بھی درکار ہو گی۔

انہوں نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ تین ماہ تک بلا رکاوٹ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی بات چیت میں تھوڑی، مگر ٹھوس پیش رفت ہوئی۔ تاہم اب دونوں فریقوں نے متفقہ طور پر تین ہفتے تک بات چیت مؤخر کی ہے۔ عالمی برادری نے بھی گزشتہ ماہ جنیوا میں ہونے والی ڈونر کانفرنس میں افغانستان کے لیے معاشی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ مختلف ممالک نے آئندہ چار برسوں کے دوران تین ارب ڈالر امداد کا اعادہ کیا ہے۔ تاہم امداد کا انحصار قیام امن، قانون کی حکمرانی، انسدادِ بدعنوانی اور خواتین کے حقوق پر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پراگلےمورچوں کا دورہ
Next Post سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.