yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster October 5, 2015 1 min read
Raja Zubair Iqbal Kayani
Share this:
Raja Zubair Iqbal Kayani
Raja Zubair Iqbal Kayani

لیوٹن (تیمور لون سے) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے تمام کارکنان کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ بھارتی مسلمانوں اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیر اعظم کے بھیس میں چھپے دہشتگرد کو بے نقاب کیا جا سکے۔

زبیر اقبال کیانی کا کہنا تھا کہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی ہزاوروں کی تعداد میں کشمیر ی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کر کے دنیا کے سامنے نریندر ا مودی اور نام نہاد سب سے بڑے جمہوری ملک کا لبادہ اتار کر دنیا کو یہ باور کرائیں گے کہ اس نام نہاد جمہوری ملک کے وزیر اعظم کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں بھارت میں مسلم کش فسادات کو بڑھاوا دے کر انتہا پسند ہندؤؤں کو قتل عام کے لئے کھلی چھٹی دینا بھارت کی اپنی عدالتوں میں ثابت ہو چکا ہے اور کشمیر میں جاری فوجی دہشتگردی سے پوری دنیا واقف ہے لیکن ہم نریندرا مودی کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم اس شدت پسند ہندو وزیر اعظم کو اسکے جارحانہ عزئم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ کشمیری اپنے شہداء کے خون سے غداری ہرگز نہیں کریں گے۔

زبیر اقبال کیانی نے برطانیہ کے تمام شہروں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان کو خصوصی طور پر اس مظاہرہ میں اپنی شرکت کو یقینی بنانے کا عندیہ دیا ۔اور مظاہرہ کے منتظمین کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کی جانب سے اس مظاہرہ کو کامیاب بنانے اور اس میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

انہوں نے برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی سے بھی بھر پور مطالبہ کیا کہ اس اینٹی مودی احتجاجی مظاہر میںشرکت کو یقینی بنا کر مظاہرہ کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اورشہداء کشمیر اور بھارتی مسلمان شہدا جن کو فسادات کے بھینٹ چڑھا دیا گیا کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دیں تا کہ بھارتی وزیر اعظم کا ماضی حال اور مستقبل کے عزائم کو اقوام عالم کے سامنے رکھا جا سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Democracy
Previous Post جمہوریت کا پاکستانی ورژن
Next Post کیا مارشل لاء پھر سے؟
Nawaz Sharif And Raheel Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.