yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

برطانیہ کے رنگ

Yes 1 Webmaster February 25, 2016 1 min read
City London
Share this:
City London
City London

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مادیت اور نفسا نفسی میں غرق شہر لندن میں ہم ایسے منظر کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے لندن کے مقیم جن کی ہڈیوں تک ما دیت اور مطلب پرستی سرا ئیت کر چکی ہے جن کے پاس ایک دوسرے کو سلام کر نے کا بھی وقت نہیں ہے یہاں پر لوگ اگر کسی کو فون کئیے بغیر یعنی اجازت لیے بغیر کسی کے گھر چلے جا ئیں تو لو گ دروازہ کھولنے سے انکار کر دیتے ہیں اور آنے والے کو بد تہذیت جا ہل اور گنوار سمجھا جا تا ہے کہ وہ اطلا ع دئیے بغیر کیوں آگیا ۔ آنے والا ہزار معذرتیں کر لے کہ میراملنے کو دل کر رہا تھا میںبہت اداس تھا مجھے آپ کی بہت یا د آرہی تھی لیکن یہاں زندگی کی بھاگ دوڑ میں کسی کے پاس وقت نہیں ہے ۔

مشینی نظام میں ہر کو ئی بُری طرح الجھ چکا ہے کہ وہ خو د بھی مشینی پرزے میں ڈھل چکا ہے یہاں پر پتہ ہی نہیں چلتا کب انسان جوانی کی بھاگ دوڑ سے بڑھا پے کی وادی میں اُتر جا تا ہے اور پھر دوائوں سے اور تنہا ئی سے دوستی کر نی پڑتی ہے ۔ ما دیت کی عالمگیر لہر نے پو رے لندن اور بر طانیہ کو اپنے آہنی شکنجے میں بُری طرح جکڑا ہوا ہے اِس لیے جب ہم سنٹرل لندن کرا س کر تے ہو ئے پٹنی کے علا قے میں مقیم میزبان کے گھر پہنچے تو ہمارے ساتھ رابطے کی وجہ سے اُس نے ہما رے آنے تک وسیع و عریض ڈائینگ ٹیبل کو دنیا جہاں کے لذیز خو ش رنگ اور اشتہا انگیز کھا نوں سے بھر دیا تھا ۔

ہما ری حیرت اور خو شی آخری حدوں کو چھو رہی تھی کیونکہ کھا نوں میں اکثر یت پا کستانی روایتی کھا نو ں کی تھی دن بھر کی سیر اور لمبے سفر کی وجہ سے ہما ری بھو ک نقطہ عرو ج پر تھی اوپر سے اشتہا انگیز کھانوں کی خو شبو اور کھانوں سے اٹھتی ہو ئی بھاپ نے تو ہما ری بھو ک کو پا گل پن کی حد تک بڑھا دیا تھا میزبان نے میزبا نی کا اعلی مظا ہر ہ کر تے ہو ئے آتے ہی کہا سر با ت چیت کھا نے کے دوران اور بعد میں ہو تی رہے گی آپ ہا تھ دھو لیں اور ڈا ئریکٹ کھا نے کی میز پر آجا ئیں میزبان اور اُس کی فیملی کے چہروں پر عقیدت محبت کے چراغ روشن تھے اُن کے چہروں کی چمک اور مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ وہ ہما رے آنے سے بہت خو ش ہیں ۔

کھا نوں کی اشتہا انگیزی اور ہما ری تیز بھوک کی وجہ سے ہم نے فوری طور پر کھا نے پر حملہ کر دیا ہما ری بھو ک اور کھا نے کی لذت نے ہمیں اپنے سحر میں جکڑ لیا ہم دنیا و ما فیا سے بے خبر کھا نا کھا رہے تھے ابھی ہما رے کھا نے کا عمل درمیان میں ہی پہنچا ہو گا کہ اچانک بہت تیز میوزک بجنا شروع ہو گیا میوزک کی تیز آواز سے ہما رے کا نو ں کے پر دے پھٹنے کے قریب تھے پہلے تو ہم نے میو زک کی تیز آواز کو نظر انداز کر نے کی کو شش کی لیکن میو ز ک اتنا تیز اور بے ہنگم تھا ہما ری سما عتوں میں شگا ف پڑتے محسوس ہو نے لگے ۔ تیز میو زک کے درمیان کبھی کبھی کسی نسوانی آواز کی آمیزش بھی ہو جا تی ۔

بے وقت اور بے ہنگم تیز میوزک نے ہما رے کھا نے کو بھی متا ثر کر نا شروع کر دیا ہما رے میزبان اور ان کے نو جوا ن بیٹے جو جو ش و خروش سے ہمیں کھا نا Serveکر رہے تھے سا تھ سا تھ وہ کھا نوں کی ترکیبیں اور بنا نے کے طریقے بھی بتا ئے جا رہے تھے ۔ کھانا بنا نے والے کو اگر تعریف مل جا ئے تو اُس کی سا ری تھکا وٹ دور ہو جا تی ہے ۔ ہم کھا نو ں پر تبصرہ اور تعر یف دل کھول کر کر رہے تھے اور میزبان ہما ری تعریفوں کو خوب انجوا ئے کر رہے تھے میزبان اور ہما رے وہم و گما ن میں بھی نہ تھا کہ اچانک ا،س مصیبت کا سامنا کر نا پڑے گا ۔ ہما رے میزبانوں کے چہروں پر شر مندگی اور پریشانی کے آثار گہرے ہو تے جا رہے تھے اُن کے چہروں کے تا ثرات اور رنگوں سے واضح طو ر پر پتہ چل رہا تھا کہ اُن کے لیے یہ مصیبت پہلی با ر نہیں آ ئی بلکہ اُن کا واسطہ اِس مصیبت سے اکثر اوقات پڑتا رہتا ہے ۔ وہ بار بار ایک دوسرے کی طرف دیکھ اور اشارے کر رہے تھے ۔

ایک بیٹا با ر بار کہہ رہا تھا اپنے با پ سے کہ وہ پو لیس کو کا ل کر نے لگاہے جبکہ با پ شا ید پو لیس کو نہیں بلا نا چا ہتا تھا ۔ بیٹا کیونکہ جوا ن خو ن تھا وہ بار با ر کہہ رہا تھا کہ پولیس کو بلا لیا جا ئے ۔ ہم اِس اچانک صورتحا ل سے کنفیوژ اور پریشان ہو چکے تھے ۔ میزبان اصل بات سے واقف تھے ہم با لکل بے خبر تھے میو زک سا تھ والے گھر سے تواتر سے جا ری تھا ۔ کچھ دیر تک تو میزبان آپس میں اشاروں اور دبی زبان مین گفتگو کر تے رہے ۔ اِس دوران میزبان اِس انتظار میں بھی تھے کہ شاید پڑوسیوں کو رحم آجا ئے اور وہ خو د ہی میو زک بجا نا بند کر دیں اس دوران وہ بار بار ہم سے معذرت بھی کر رہے تھے ہم اچھی طرح جان چکے تھے کہ اِس میں میزبانوں کا با لکل بھی قصورنہیں ہے ۔ ہم چہروں پر مسکراہٹ سجا ئے با ر بار کہہ رہے تھے کہ کو ئی با ت نہیں اِس میں آپ کا تو با لکل بھی قصور نہیں ہے ۔

یہ عذاب تو آپ کے پڑوسیوں نے آپ پر نا زل کیا ہے ۔ ہما رے میزبان نا کر دہ غلطی کی شرمندگی اُٹھا رہے تھے ۔ جب کا فی دیر تک میو زک بند نہ ہوا تو میزبان کے صبر کا پیما نہ چھلک پڑا با پ نے جب دیکھا کہ اُس کے نو جوان بیٹے بہت غصے میں آچکے ہیں اور وہ پو لیس کو بلا نے لگے ہیں تو اُس نے بیٹو ں سے کہا آپ انتظا ر کر یں میں پڑوسی سے با ت کر کے آتا ہوں ۔ با پ سختی سے بیٹوں کو روک کر خو د دروازہ کھو ل کر با ہر چلا گیا ۔ با پ کے جا نے کے بعد پو رے گھر پر سکو ت طا ری ہو چکا تھاصرف تیز میوزک جاری تھا ہم سب مجرموں کی طرح سر جھکا ئے بیٹھے تھے وہ گھر جو چند لمحے پہلے خو شگوار قہقوں سے کوگونج رہا تھا جہاں چاروں طر ف مسکراہٹیں رقص کر رہی تھیں اب خا موشی کی چادر تنی تھی ۔ ہم سب سنا ٹے کے اسیرہو کر رہ گئے تھے ۔ میزبان اِس با ت پر شرمندہ تھا کہ مہمانوں کی مو جو دگی میں یہ بد مزگی پیدا ہو ئی ہے ۔ اور ہم اِس بات پر پریشان تھے کہ بیچارے خو اہ مخواہ شرمندگی میں ڈوبے ہو ئے ہیں جن میں میزبانوں کا رتی برا بر بھی قصور نہ تھا ہمیں حیرت اِس با ت کی تھی کہ بر طانیہ جو تہذیب اور اخلا قیا ت کا چیمپئین بنتا ہے جہاں پر انسان تو کیا جا نوروں اور کتوں کا بھی بہت خیال رکھا جا تا ہے اُس ملک میں اِ س درجے کی بد تہذیبی کا تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا لیکن یہ بد تہذیبی اور بد اخلا قی ہما رے اور میزبانو ں کے سامنے ہٹ دھرمی اور سینہ زوری سے جا ری تھی ۔

میزبان اور ہم اس بے ہنگم میو زک کوسننے پر مجبو ر تھے ہم بے بسی اور شر مندگی کے مجسموں کا روپ دھا ر چکے تھے ۔ ایک دوسرے سے نظریں چرائے خا موش بیٹھے تھے کہ میزبان صاحب ابھی گئے ہیں وہ میوزک بند کرا کے ابھی واپس آجا ئیں گے ۔ وقت گزرتا جا رہا تھا لیکن میو زک بند نہیں ہو رہا تھا اب میوزک میں کسی نسوانی آواز بلکہ چیخوں کا بھی اضا فہ ہو گیا تھا لگ رہا تھا کہ پڑوسیوں نے میوزک بند کرنے سے انکا ر کر دیا ہے اور وہ لڑا ئی پر آما دہ ہیں پھر نسوانی آواز میں با آواز انگریزی میں گا لی گلو چ بھی شروع ہو گئی اب ہمیں احساس ہو چکا تھا کہ پڑوسیوں نے میو زک بند کر نے سے انکار کر دیا ہے بلکہ وہ بد تمیزی پر اُتر آ ئے ہیں جب کا فی دیر گزر گئی تو بیٹے غصے سے تنگ آکر پو لیس کو فون کر دیا کہ یہاں پر مسئلہ ہو گیا ہے آپ فوری آجا ئیں ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Journalism
Previous Post صحافت آئینہ ہے تو پھر
Next Post جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے
Democracy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.