yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

Web Editor January 18, 2019 1 min read
Under the 'Bermuda Tiei Angles', this is a matter of water due to which the closing ships are lost.
Share this:

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجائبات کا گھر ہے۔ انسان سائنس کی خیرہ کن ترقی کے باوجود کئی مقاماتِ اسرار کے بھید نہیں پا سکا، جن میں ایک برمودا ٹرائی اینگل بھی ہے۔ مختلف ادوار میں برمودا ٹرائی اینگل سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا دعویٰ سائنسدانوں کی طرف سے پھر کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”برمودا ٹرائی اینگل میں 2ہزار میٹر نیچے سمندر کی گہرائی میں کرسٹل کا ایک ہرم موجود ہے جو اہرام مصر کے بہت مشابہہ ہے۔ دعوے میں کہا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے اس ہرم کی دریافت ایک ایسی ٹیکنالوجی کے ذریعے کی ہے جس سے ابھی ہماری جدید سائنس مانوس نہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ہرم ہی اس علاقے میں بحری و ہوائی جہازوں کے غرق ہونے کا سبب ہے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایسی ہی رپورٹس 2012ءمیں بھی منظرعام پر آئی تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ ”ڈاکٹر میئر ورلیگ نامی ایک سائنسدان نے برمودا ٹرائی اینگل کے مقام پر سمندر میں ایک ہرم دریافت کیا ہے جو حجم میں مصر کے ”غیزہ“ نامی ہرم سے تین گنا بڑا ہے۔“اس دعوے کی صداقت تو ایک طرف، تاحال یہ بھی ثابت نہیں ہو سکاکہ ڈاکٹر ورلیگ نامی کوئی سائنسدان ہے بھی یا نہیں اور اس نے ایسا کوئی دعویٰ کیا تھا یا نہیں۔خلائی مخلوق کے حوالے سے ایک تحقیقاتی کتاب کے مصنف نگیل واٹسن کا کہنا ہے کہ ”ہمیشہ سے برموداٹرائی اینگل میں کسی ہرم کی موجودگی پراسراریت کا شکار رہی ہے۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ہرم کرسٹل کا بنا ہوا ہے تو جہاں اس کی پراسراریت میں مزید اضافہ ہوتا ہے وہیں اس دعوے کو تقویت بھی ملتی ہے کہ اس ہرم سے جادوئی و غیرمرئی طاقت کا اخراج ہوتا ہے۔ یہاں ہرم کی موجودگی کے بہت سے دعوے کیے جا چکے ہیں لیکن ہمیں اس کی تہہ میں اتر کر معلوم کرنا ہو گا کہ ایسی کوئی عمارت وہاں موجود ہے بھی یا نہیں اوراگر ہے تو اس کا جہازوں کے غائب ہونے سے کیا تعلق ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What If We All Lived on Mars
Previous Post ہم سب مریخ پر کیسے رہتے ہیں
Next Post یہاں یندوستان کا حقیقی ٹھگ ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.