yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ناقابل یقین خبر : نوجوان نے ایک ہی وقت میں 2 محبوباؤں سے شادی کر لی ، یہ انہونی کیسے ہو گئی ، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیے

MH Kazmi August 27, 2019 1 min read
unbelievable, news, story, youngman, marrried, with, two, girl, friends, at, once
Share this:

unbelievable, news, story, youngman, marrried, with, two, girl, friends, at, once

جکارتہ (ویب ڈیسک ) انڈونیشیاء کے شہری نے بیک وقت اپنی دو محبوباﺅں اس وجہ سے شادی کر لی کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ کسی بھی ایک کا اس کی وجہ سے دل ٹوٹ جائے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کئی قسم کی شادیاں منظر عام پر آتی رہتی ہیںلیکن انڈونیشیاءمیں ہونے والی اس ایک انوکھی شادی کی مثال بھی اس کے علاوہ نہیں ملتی ۔ انڈونیشیاء میں ایک نوجوان نے ایک ہی وقت میں اپنی دو محبوباﺅں سے شادی منا لی ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ یہ شادی دراصل 17 اگست کو انجام پائی ،ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ درمیان میں دولہاں میاں بیٹھے ہیں جبکہ دو نوں اطراد ان کی دلہنیں موجود ہیں جن کے سروں پر لا ل رنگ کی چادر اوڑھی گئی ہے ۔

دولہے نے وائس آف انڈونیشیاءسے گفتگو کے دوران بتایا کہ ” میرا دل یہ برداشت نہیں کر سکتا تھا کہ دونوں میں سے کسی ایک کا بھی دل ٹوٹے اس لیے میں نے ایک ہی وقت میں دونوں کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔“یہ شادی انڈونیشیاءکے جزیرے کے علاقے ” کالی منتن “ میں انجام پائی ۔وائس آف انڈونیشیاءکی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاہے کہ دولہے کی جانب سے دونوں دلہنوں کے خاندان کو بھاری رقم جہیز میں دی گئی ہے جو کہ انڈونیشیاءمیں ایک معمول کی روایت ہے ، جس کے تحت دولہے لڑکی کے خاندان والوں کو جہیز کی رقم ادا کرتے ہیں ، جو کہ اس بات کا مظہر ہو تاہے کہ دولہا لڑکی کی دیکھ بھال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاٹری کھیلنےکے جنون نے خاتون کی زندگی بدل دی 42سالہ وکی مچل نے ایسی لاٹری جیت لی ہے جس کے مطابق اسے آئندہ30سال تک ہر ماہ 10ہزار پونڈ ملتے رہیں گے۔ یہ انعام اسے نیشنل لاٹری کے ’’سیٹ فار لائف‘‘ پر سب سے بڑی انعام جیتنے والی شخصیت بننے پر دیا گیا۔ ہیلی فیکس کی وکی مچل نے بتایا کہ لاکھوں سالوں تک آپ کسی بڑے انعام کے بارے میں سوچتے ہی رہتے ہیں اور یہ میریے لئے زندگی کو بدل دینے والا انعام ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mian muhammad hanif, founder, and, president, pmln, France, says, govt, using, nab, to, take, revenge, from, oppostiion
Previous Post حکومت نیب کو سیاسی انتقام پورے کرنے کی غرض سے استعمال کر رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں اسی نیب کو تالے لگانا حکومت کی نیت آشکار کررہا ہے، میاں محمد حنیف
Next Post قومی خزانے کی لوٹی رقم واپس لانے میں نئی رکاوٹ سامنے آ گئی
new, obstacles, in, way, of, looted, money, back to, Pakistan, from, foreign, accounts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.