تارکین وطنعمرفاروق رانجھا سپین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں admin June 10, 2016June 10, 2016 1 min read Share this: umar farooq ranjhaبارسلونا(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ شام8:30 بجے دھول رانجھا میں ادا کی جائے گی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026