yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

Web Editor March 20, 2018 1 min read
UMAR AYUB, KHAN, JOINED, PTI, TODAY, RENOWNED, GRAND, SON, OF , PRESIDENT, AYUB KHAN, MEET, IMRAN KHAN, TODAY
Share this:

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ناقص ترین معاشی کارکردگی پر تحریک انصاف کے اہم راہنما عمر ایوب خان نے نے  نون لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے روپے کی قیمت 103روپے فی ڈالر رکھنے کیلئے گزشتہ ایک برس میں 400ارب جھونک دیے، حکومت نے اپنی اقتصادی بدانتظامی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کیے۔ کرنٹ اکائونٹ خسارہ مسلسل اضافے کی جانب گامزن ہے

حکومت قرضوں کی اوٹ میں اس خسارے سے بچائوں کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومتی قرضوں کے باعث ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے۔ نجی شعبے کیلئے قرضوں کی دستیابی منفی انداز میں متاثر ہو رہی ہے۔نجی شعبے متاثر ہونے سے محصولات میں مزید کمی اور خسارے میں اضافہ ہوگا

کرنٹ اکائونٹ اور مالیاتی خسارے کے باعث روپے کی 124روپے فی ڈالر تک گراوٹ کا اندیشہ ہے، پاکستان ادائیگیوں کے شدید ترین عدم تواشن کا بھی شکار ہے،برآمدات کی ادائیگیوں کیلئے آئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دینے کے علاوہ چارہ نہیں ۔ آئی ایم ایف سے رجوع کی صورت میں پاکستان کو بہت سے سٹریٹجیک مفادات پر سودے بازی کرنا پڑ سکتی ہے،

ٹرمپ انتطامیہ پہلے ہی پاکستان کی بازو مروڑنے میں مصروف ہے،نون لیگ کی معاشی بدانتظامی کے باعث مہنگائی کا طوفان آئے گا،بجلی اور تیل کی قیمتیں بڑھیں گی اور عوام سے یہ اضافہ بٹورہ جائیگا، غریب عوام ہی کو مہنگے ڈیزل اورمٹی کے تیل کی خریداری پر مجبور کیا جائیگا، کھادیںمہنگی ہوں گی اور اس کا بوجھ کاشتکاروں پر پڑے گا،

گردشی قرضے بڑھیں گے اور موسم گرما میں بجلی کی قلت میں اضافہ ہوگا، گردشی قرضوں کا مجموعی حجم پہلے ہی ایک ہزار ارب تک جا پہنچا ہے ، بجلی کی عدم دستیابی کے باعث محصولات میں نمایاں گراوٹ آئے گی

جی ڈی پی گروتھ ریٹ میں کمی اور بے روزگاری کے طوفان کا بھی اندیشہ ہے۔حکومت کی ان ناکام پالیسیوں کا سب سے بڑھا شکار تعلیم یافتہ نوجوان بنیں گے۔یہ تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملکی معیشت کا متحرک حصہ بنتے اور اس میں افزائش کی راہ ہموار کرتے ہیں،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے! انسان گدھے ,بندر, کتے, سب کی زندگی جیتا ہے
Next Post سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان
AZAM SAWATI, WROTE, LETTER, TO, CHAIRMAN, SENATE, ON, CONSTANT, ALLEGATIONS, OF, RIGGING, IN, CHAIRMAN, SENATE, ELECTIONS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.