yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمیر صدیقی کو نہیں جانتے، مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے: الطاف حسین

Yes 1 Webmaster March 15, 2015 1 min read
Umair Siddiqui
Share this:
Umair Siddiqui
Umair Siddiqui

کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کراچی سے پکڑے گئے عمیر صدیقی نامی ٹارگٹ کلر سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسے نہیں جانتے اگر مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ الطاف حسین نے کہا کہ حکمران بزدل اور ڈرپوک ہیں۔ نواز شریف بھی معافی مانگ کر واپس آئے ۔ کراچی طالبان سے بھر ا پڑا ہے لیکن سندھ میں حکومت نام کی کوئی شے نہیں۔

ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ ایم کیو ایم امن چاہتی ہے لیکن اسے سیاسی تنہائی کا شکار کیا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے نائن زیرو پر آئینی و قانونی ماہرین اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کراچی آپریشن کی حمایت کی لیکن مجرموں کی گرفتاری کی آڑ میں آپریشن کا رخ اس کی جانب موڑ دیا گیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ رینجرز ترجمان نے تمام افراد کی نائن زیرو سے گرفتاری کے حوالے سے حقائق نہیں بتائے ، چھاپوں کے دوران ایک سو چالیس افراد گرفتار ہوئے جبکہ باہر سے اسلحہ لا کر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔

یہ افراد نائن زیرو نہیں بلکہ عزیز آباد کے اطراف سے گرفتار کیے گئے ، الطاف حسین نے کہا کہ گرفتار شدگان میں ان کی خالہ زاد بہن کا بیٹا اور بھانجا عبدالعزیز بھی شامل ہے جو اعلیٰ سرکاری افسر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض افراد کے متعلق کہا گیا کہ وہ ٹارگٹ کلرز ہیں۔ ان میں سے ایک نور الدین سبحانی نامی باورچی ہے اور نائن زیرو پر کھانا پکاتا ہے۔ رینجرز نے ایک مالی کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا گرفتار افراد سے جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے ، ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ اس بات کا جواب دیا جائے کہ ان کی بیوہ بہن کے گھر چھاپہ کیوں مارا گیا۔

چھاپے کے دوران ان کے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے تک توڑ دیئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری ، انسانی حقوق اور صحافی تنظیمیں کارکنوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف آواز بلند کریں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ireland
Previous Post ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Next Post مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن
Mufti Muneeb-ur-Rehman

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.