yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس کی معروف سماجی شخصیت عمیر بیگ کے والد انصر بیگ ،’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘میں شرکت اورکامیاب بنانے کیلئے آج پاکستان سے پیرس پہنچ گئے

MH Kazmi May 7, 2017 1 min read
UMAIR BAIG'S, FATHER, ANSAR BAIG, COMES, TO, PARIS, FORM, PROMOTION, OF, STREET, CRICKET, TOURNAMENT, ORGANIZED,BY, UMAIR BAIG
Share this:

پیرس کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت عمیر بیگ کے والد انصر بیگ ،’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘میں شرکت اورکامیاب بنانے کیلئے آج پاکستان سے پیرس پہنچے

UMAIR BAIG'S, FATHER, ANSAR BAIG, COMES, TO, PARIS, FORM, PROMOTION, OF, STREET, CRICKET, TOURNAMENT, ORGANIZED,BY, UMAIR BAIGپیرس(یس اردو نیوز) انصر بیگ معروف سماجی و کاروباری شخصیت ہیں جو کہ پیرس میں اپنے بیٹے معروف پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ کی طرف سے پاک فرانس دوستی کے پروگرام میں نئے باب کا اضافہ کرتے ہوئے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کر رہے ہیں جو کہ آج کامیابی سے پیرس میں جاری ہے، انصر بیگ اس ایونٹ میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر پاکستان سے پیرس پہنچے ۔ انہوں نے ایئر پورٹ پر استقبال کیلئے آنے والے دوست احباب اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کی دھوم نے ہر شعبہ زندگی اور ہر عمر کے افراد  کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اس ایونٹ کیلئے خصو صی طور پر تشریف لائے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میں اپنے تمام سیاسی کارکنوں اور ہر جماعت سے تعلق رکھنے والے راہنمائوں سمیت پاکستانی کمیٹی کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس ایونٹ میں آئیں اور اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں تاکہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ فرانس میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کیا جاسکے اور خوف و دہشت سے جوڑنے والے نقادوں کو نیچا دکھایا جاسکے۔

انہوں نے ایئر پورٹ پر دوست احباب اور میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں ٹورنامنٹ کو اہم سنگ میل قرار دیا اور مستقبل میں ایسے مزید بڑے مقابلوں کے انعقاد کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
how, weather, will, be, during, ramzan,, in, Pakistan
Previous Post رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی
Next Post پشاور: ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے، 3 افراد زخمی
Peshawar: 2 Blast during an hour, 3 injured

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.