yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018 سے دو ہفتے قبل سیاسی پرندوں اور فصلی بٹیروں کی بہت بڑی اڑان ، کس نے کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟ خبر آ گئی

Web Editor July 9, 2018 1 min read
Two weeks before election 2018, a large crowd of political birds and fascinating pistols, who joined the group? Got it
Share this:

لاہور ;لاہور منڈی بہاؤدین ،نارووال پشاور عام انتخابات قریب آتے ہیں سیاسی پرواز میں تیزی آگئی ن لہگ کے تحریم شاہ اور فرحانہ قمر پی ٹی آئی باغی کھلاڑی عبید مایا راے این پی میں شامل جبکہ نارووال سے تحریک انصاف کے بڑے نام نعیم کاکڑ،امجد کاکڑ ساتھیوں سمیت ن لیگ کے ہو گئے

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فرحانہ قمر کی شمولیت پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ این یے 85 سے امیدوار حاجی امتیاز احمد چوہدری اور ارشد محمود ککوکی کاشش سے بگھے شاہ کمپنی کے مالک ٹھیکدارسید تحریم شاہ المعروف علی شاہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی دوسری جانب این اے 78 نارووال سے پی ٹی آئی امیدوار ابرارلحق سے ناراض کھلاڑیوں نعیم اللہ خان کاکڑ ،امجد خان کاکڑ نادر خان سینکڑوں ساتھیوں سمیت جبکہ شکر گڑ ھ سے بھی پی ٹی آئی کے پرانے ورکر اپنے علاقے میں اثر رکھنے والے امین کان بھی پارٹی چھوڑ کر ن لیگ میں آگئے دریں اثناء اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عبید مایار ،عدنان باچہ اور ان کے دیگر ساتھیوں کو سرخ ٹوپیاں پہنائیں ۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنماونامزد امیدوار این اے 133 اعجاز چوہدری کی پی پی 166،پی پی 167سے نامزدامیدوار وں عبدالکریم کلواڑ اور نذیر چوہان کے ہمراہ حلقے میں انتخابی مہم زور شور سے جاری، اہل علاقہ کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچاور کرکے اور ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ اعجاز چوہدری نے کہا کہ این اے 133پورے ملک کی طرح پی ٹی آئی کا قلعہ بن چکا ہے،

25جولائی پی ٹی آئی کی فتح کا دن ثابت ہو گا، عوام شریف برادران سے تنگ آچکے، پی ٹی آئی این اے 133 سمیت پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی جیل شریف خاندان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔ پی پی157سے پنجاب اسمبلی کے امیدوار شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ25جولائی لاہور کو مسائلستان بنانے والوں سے چھٹکارے کا دن ہوگا اور عوام کرپٹ مافیا سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کر لیں گے،اپنے حلقے میں ڈگی محلہ میں امیر حمزہ ، یوسی152میں رانا مصور اور میاںامیرالدین پارک میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شعیب صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آکر ان کے بنیادی حقوق فراہم کرے گی،اس موقع پر پی پی157کی یونین کونسل 147سے ن لیگی رہنما منیر نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے اور عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔پی پی 159 سے امیدوار ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں آ کر باقی ماندہ مگرمچھوں کو بھی قانون کی گرفت میں لائے گی۔ ملک و قوم کی دولت لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں پاکستانی عوام نے بہت قربانیاں دے لیں اب ملکی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
TALAL CHOUDHAI: The Supreme Court has come to an end, the latest news from the Supreme Court
Previous Post طلال چوہدری پر بھی الیکشن سے آؤٹ ہونے کی تلوار لٹکنے لگی ، سپریم کورٹ سے تازہ ترین خبر آ گئی
Next Post بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی
Breaking News: What key leader of the Tehreek-e-Insaf's name was registered on the MMA's assassination attempt in Bannu? Got it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.