yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ٹوئٹرکی جانب ٹرمپ کے ٹوئٹس پر وارننگ

MH Kazmi September 18, 2020 1 min read
Share this:
Twitter slaps warning label on Trump tweet

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر کی ظرف سے انتخابات سے متعلق شکوک وشبہات والے ٹوئٹر پیغامات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس پر وارننگ لیبلز لگا دیے۔ لیبلز میں کہا گیا ہے کہ ان کی پوسٹ میل ان ووٹنگ سے متعلق ان کی معلومات گمراہ کن ہیں، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے یہ پہلی مرتبہ ہورہا ہے، ٹرمپ کی ٹوئٹ پر درستی کے حوالے گرفت کی گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ رواں برس بڑے پیمانے پر نئے اور غیرمتوقع بیلٹس ووٹر کے پاس یا کہیں اور بھیجیں گے، 3 نومبر کے انتخاب کے نتیجے کا درست تعین نہیں ہوسکتا اور چند لوگ ایسا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ انتخاب سے متعلق ایک اور تنازع کل آیا، بیلٹس کا پاگل پن روک دیں، ٹوئٹر نے اسی طرح کا ایک اور لیبل ٹرمپ کی دوسری ٹوئٹ پر لگای دی اور یہ ٹوئٹ بھی میل ان ووٹنگ سے متعلق تھی، ٹرمپ کے پوسٹ کے ساتھ وارننگ کی علامت کے علاوہ ٹوئٹر کی جانب سے ایک لکھ دی گئی اور اس میں لکھا ہوا ہے کہ میل ان ووٹنگ کس قدر محفوظ اور شفاف ہے، اس کے بارے میں جانیے، امریکی صدر نے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں ٹوئٹر پر الزام عائد کیا کہ ٹوئٹر ٹرینڈنگ سے متعلق اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ صدر ٹرمپ کے حوالے سے کوئی چیز غلط جعلی ہے یا نہیں، وہ جوکچھ کر رہے ہیں، اس کو دیکھا جارہا ہے، ٹوئٹر کی جانب سے یہ پہلی مرتبہ ہورہا ہے، ٹرمپ کی ٹوئٹ پر درستی کے حوالے گرفت کی گئی ہے، تاہم رواں برس مئی میں میل ان ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ کی 2 ٹوئٹس کو ٹؤئٹر نے غیرضروری قرار دیا تھا اور انہیں غلط دعوے کرنا کا الزام عائد کیا تھا، امریکی صدر کی ٹوئٹس کا مقصد میل ان ووٹنگ کے عمل سے متعلق واضح کرنا ہے کہ اس سے فراڈ اور انتخاب دھاندلی زدہ ہوجائے گا لیکن ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں، ٹوئٹر نے پوسٹ کے ساتھ میل ان ووٹنگ کے حقائق سے متعلق جو لنک دی ہے، اس میں صارفین کو بتایا گیا کہ میڈیا اداروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ دعوے غیرضروری ہیں، ٹرمپ کو رواں برس جون میں اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا، جارج فلائیڈ کو خراج عقیدت سے متعلق ویڈیو پر مشتمل ان کی ٹوئٹ کو کاپی رائٹ کے باعث روک دیا گیا تھا، ٹوئٹر نے بعدازاں اسی طرح کی ایک اور ویڈیو کو بھی شکایات درج ہونے پر روک دیا جس کو ٹرمپ نے ری ٹوئٹ کیا تھا، لنکن پارک گروپ کی موسیقی پر مبنی ویڈیو کوٹرمپ کی فیڈ سے ہٹا دیا گیا تھا اور نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ کاپی رائٹ کے مالک کی جانب سے کی گئی شکایت کے باعث یہ ویڈیو غیرفعال ہوگئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کی سوچ ایک غلطی ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ
Next Post دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.