yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط

MH Kazmi January 26, 2017 1 min read
"High Jump Of President Trump" by Assar Chouhan on today
Share this:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط کر دیے۔

Trump signed on the construction project of Mexico border wall
Trump signed on the construction project of Mexico border wall

خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو سرحد پر 3200 کلومیٹر طویل دیوار تعمیر کی جائے گی ، صدر ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق 2حکم ناموں پر بھی دست خط کیے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن والی ریاستوں کیلئے وفاقی فنڈ روکنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے، اہم حکم ناموں پر دستخط کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب بھی کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سرحد کے بغیر کوئی قوم قوم نہیں ہوتی، امریکا آج سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کا کنٹرول پھرسے سنبھال رہا ہے، میکسیکو کی سرحد پردیواربنانے کے وعدے کو پوراکرنے اورتارکین وطن سے متعلق دواعلامیوں پردستخط سرحدوں کی حفاظت کی ابتدا ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکاکو اپنی جنوبی سرحد پر پریشانیوں کا سامنا رہا ہے، جرائم پیشہ افراد کو امریکا سے باہر نکالیں گے، سرحد پر دیوار کی تعمیرکے کام کی میں خود نگرانی کروں گا، دوسرے ممالک اپنے جرائم پیشہ افراد کو واپس لیں، ہمارے اقدامات سے امریکا کا تحفظ یقینی ہوگا، تارکین وطن سےمتعلق پالیسی میں اصلاح سےہزاروں جانیں بچیں۔امریکی صدر نے کہا کہ مزیدپانچ ہزارسرحدی آفیسراورٹرپلنگ آئس آفیسرزکوبھرتی کیا جائے گا، غیرقانونی تارکین وطن کے جرائم سے متاثرہ افراد کومدد فراہم کرنے کے لیے آفس بھی قائم کیاجائے گا، غیرقانونی تارکین وطن سےمتاثرہ امریکی شہریوں کی امدادکےلیےدفترقائم کررہےہیں، امریکی میڈیاکھلی سرحدوں سےمتاثرہونےوالےشہریوں کی خبرپیش نہیں کررہا۔ان کا کہنا تھا کہ میکسیکوکےساتھ معاشی اورسیکیورٹی تعاون بڑھایاجائےگا، میکسیکوکی سرحدپردیوار سےہزاروں انسانی جانیں اورلاکھوں ڈالرزبچیں گے، میکسیکوکے ساتھ امن وسلامتی کو بہتربنانے کےلیے کام کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: Rangers actions in Gadap Town, killed two terrorists
Previous Post کراچی: گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک
Next Post بارش میں بغیر چھتری باہر نکلنے کی مشکل ٹیکنالوجی سے آسان
Technology take it easy of difficulty in getting out in the rain without an umbrella

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.