yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹجسٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

MH Kazmi August 19, 2017 1 min read
Trump removed of the White House Chief Strategist from oath
Share this:

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔

Trump removed of the White House Chief Strategist from oath
Trump removed of the White House Chief Strategist from oath

اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے فیصلے کا دفاع کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا جب کہ حالیہ دنوں میں شمالی کوریا سے متعلق ان کا یہ بیان کہ پیانگ ینگ کا فوجی حل ممکن نہیں کو بھی تنقید کا سامنا تھا۔ ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے ایک سال کے اندرہی اسٹیو بینن سمیت 15 سے زائد اہم شخصیات وائٹ ہاؤس سے فارغ کی جاچکی ہیں یا انہوں نے ازخود استعفی دے دیا ہے۔ اس سے قبل عہدے سے ہٹائے جانے والوں میں قابل ذکر نام ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جنرل جیمز کومے کا ہے جن پر ہلری کلنٹن کی ای میلز کا معاملہ درست طریقے سے ہنڈل نہ کرنے کاالزم تھا۔

عہدے سے فارغ کیے جانے والوں میں صرف تین ہفتے سیکیورٹی ایڈوائزررہنے والے مائیکل فلن کا نام بھی سرفہرست ہے جن پر روس سے رابطوں کے معاملے پرجھوٹ بولنے کا الزم لگایا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف ریئیس پریبس بھی 6 ماہ ذمہ داریاں نبھانے کے بعد وائٹ ہاوس چھوڑ چکے ہیں۔ کمیونیکیشن ڈائریکٹر انتھونی کو ایک انٹرویو دینے کی بنیاد پر عہدہ سنبھالنے کے صرف ایک ہفتے بعد ہی فارغ کردیا گیا تھا۔ پریس سیکریٹری سین سپائیسر تقرریوں کے معاملے پر ٹرمپ سے اختلافات کے بعد استعفی دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کمیونیکیشن ڈائریکٹر مائیک ڈوبکی، میک فیرلینڈ ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ایم ایس ، ڈپٹی چیف آف اسٹاف کیٹی والش ،نیشنل سیکیورٹی کونسل کی رکن اور سینئر ڈائریکٹر فور انٹیلیجنس ایزرا کون واٹنی، ڈپٹی چیف آف اسٹاف ٹیرہ، مڈل ایسٹ ایڈوائزر ڈیرک ہاروے اورسینئر اسسٹنٹ پریس سیکریٹری مائیکل سی شارٹ بھی وائٹ ہاوس چھوڑنے والوں میں شامل ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The number of dengue patients in Peshawar has exceeded upto 800
Previous Post پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی
Next Post صدر مملکت، آرمی چیف اور ایئر چیف مارشل کی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین میں شرکت
President of State, Army Chief and Air Chief Marshal attended the funeral ceremony of Dr Ruth Fau

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.