yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ترحیل جیل جدہ منٹو پارک اور صورت خورشید جیتا جاگتا پاکستان

Yes 1 Webmaster March 22, 2015 1 min read
Pakistan Day Celebration
Share this:
Pakistan Day Celebration
Pakistan Day Celebration

تحریر: انجینئر افتخار چودھری
٢٣ مارچ ٢٠١٥ کو ہم چھہترواں یوم زادی منانے جا رہے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے مسلمان ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو منٹو پارک لاہور میں اکٹھے ہوئے یہ وہی جگہ ہے جہاں ج کل مینار آزادی کھڑا ہے۔پچھہتر سالوں میں ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔صرف سات سالوں میں پاکستان حاصل کرنے والی قوم سچے جذبوں اور ایمان اور اتحاد والی قوم نیا ملک حاصل کرنے کے چوبیس سال بعد آدھا حصہ گنوا بیٹھی۔پاکستان قائد اعظم کا پاکستان ہم سے سنبھالا نہ جا سکا۔اس خوبصورت دن جو پاکستان کا عظیم دن ہے اس دن جہاں ہم خوشیاں منانے نکلیں خود احتسابی کے عمل سے بھی گزریں تو بہتر ہو گا لیکن آج کا دن حوصلہ دینے اور عزم ہ ہمت بڑھانے کا دن ہے۔میں چشم تصور میں اپنے آپ کو پون صدی پیچھے لے جانے کی کوشش کروں گا۔انسانوں کا سمندر ہے لوگ برصغیر کے کونے کونے سے لاہور پہنچے ہیں لاہور کی فضا سوگوار ہے چار روز پہلے خاکساروں پر قیامت گزر چکی ہے بہت سوں کا خیال تھا کہ اس اجلاس کو ملتوی کر دی اجائے۔لیکن مسلم لیگ کی مجلس عاملہ نے فیصلہ کر لیا کہ اجلاس ہو گا۔

میں نے دیکھا کہ کہ قرارداد شیر بنگال مولوی فضل حق پیش کر رہے ہیں اس کی تائید چودھری خلیق الزمان نے کی۔ سٹیج سجا ہوا ہے قاید رونق محفل ہیں وہاں ایک شعر جلی حروف میں لکھا تھا۔ جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں ادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے میں اگر تحریک پاکستان کے آغاز سے لے کر آج تک کی داستاں رقم کروں تو اس شعر کی تفسیر ہی بیان کردوں تو کالم کیا کتاب لکھی جا سکتی ہے۔مجھے پاکستان ایک سورج نظر آتا ہے جو کبھی مجھے ڈوبتا نظر آتا ہے اور کبھی ابھرتا۔میرا ایمان پختہ ہو جاتا ہے جب میں پاکستان کو دنیا کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھتا ہوں کھیل کا میدان ہو یا میدان جنگ ذہانت کی کشتی ہو دنیا میں امن و سکون کی کوششیں کرتے ممالک ہوں ان سب میں پاکستان موجود ہے۔یقین کیجئے کتنی آندھی ہے اور کتنے طوفان مگر میں اس ملک کو آج بھی روشن روشن دنیا کی جبین پر دیکھتا ہوں۔

پاکستان تخیل ہے ،جو من کی لہروں کے نیچے ،جذبات کی رنگیں سیپوں میں۔ جل پریوں کے اشکوں کی طرح، موتی کی شکل میں رہتا ہے مجھے جذبات سے کسی کو بہلانا نہیں مگر پوری دنیا کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں پاکستان کے ان دنوں کو پاکستانی جس جوش و خروش سے مناتے ہیں کسی اور ملک کے باسی اپنے وطن کے قومی دنوں کو ایسے نہیں مناتے۔خدا سمجھے جنرل اسد درانی کو جس نے پاکستانی کمیونٹی جدہ پر شب خان مارا اور کمیونٹی کے سرکردہ افراد کو جیلوں میں بند کروا کر پاکستان روانہ کرایا۔میں اور میرے دوست اس ملک سے محبت اور پیار کا ستعارہ تھے میرا گھر وہ گھر تھا جہاں ٢٣ مارچ کو سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چراغاں کیا گیا،جس گھر میں رہا اسے پاکستان ہائوس کا نام دیا۔مارچ ٢٠٠٢ میں جب یہ بجلی ہم پر گری میں جدہ کی ترحیل کے عنبر نمبر تین کا قیدی تھا محبوس تھا مجھے دھر لیا گیا تھا کہ میں نواز شریف کا ساتھی ہوں میں اکیلا نہ تھا میرے ساتھ اور بھی تھے عظمت خان نیازی نعیم بٹ مسعود پوری خواجہ امجد مرزا آفتاب اقبال ،شہباز دین بٹ ڈاکٹر قسیم سب کا یہی قصور تھا کہ ہم پاکستان پاکستان کیا کرتے تھے۔اس روز ٢٣ مارچ تھا ٢٠٠٢ کی صبح کو نماز پڑھنے کے بعد سو کر اٹھے ناشتے کے لئے زیتون جبنہ زبدہ روٹیاں مکھن پنیر وغیرہ آ گیا۔

وسیم جو مرحوم حامد صدیقی کا بیٹا تھا جس بیچارے نے نواز شریف کا منہ بھی نہ دیکھا تھا اسے اٹھایا میں ٢٣ مارچ کے موضوع پر گفتگو کی اور کہا پچھلے سال گھر روشن کیا تھا اس بار اندھیروں میں آن پھنسا ہوں وسیم نے کہا کہ دل کرتا ہے انڈیا کا دن منائوں۔میں نے ٹوک دیا اور کہا کرائے دار غلط آ جائیں تو پتھر مار کر اپنا گھر نہیں توڑتے،وہ یوم پاکستان نہیں بھولتا۔آج سوچتا ہوں اسی طرح کی سوچ ہمارے ہاں کیوں عود آئی ہے چندلوگ اپنے ہی وطن کے خلاف کیوں ہیں۔الطاف حسین بھی تو انہی مسلمانوں کی اولاد میں سے ہے جنہوں نے اس ملک کو بنایا انہی لوگوں میں سے جو لاہور میں سٹیج سجاتے رہے۔جہاں میں اہل ایماں کی اولاد۔سوچتا ہوں کس طرح اس ملک کو حاصل کیا جب مشرقی پنجاب سے عشاق کے قافلے نکلے تو ان کے سروں کو سکھوں نے گاجر مولی کی طرح کاٹا کسی نے نہیں پوچھا اردو بولتے ہو پنجابی ہو۔

کتنے ارمانوں کے ساتھ نئے وطن میں آنے کی چاہ میں مر گئے کٹ گئے۔جسٹس شریف کمیشن کی رپورٹ دیکھ لیں کتنا کرب اور دکھ ہے۔پاکستان کو کرچی کرچی کرنے والو کبھی سوچا آپ نے کہ پچیس ہزار سے زائد مسلمان عورتیں سکھوں کے حرم میں چلی گئیں اتنی ہی اندھے کنووں میں جان دے بیٹھیں سر ہوئے قلم قلماں کٹیاں عزت دی ٹینی نالوں عذرا بانو سلمی کٹیاں فیر اے جا کے موقع بنیا پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟ محسن علوی جدہ کا معروف شاعر ہے اس کے شعر تو مجھے یاد نہیں فرزند کراچی ہے اس نے اسی کو موضوع بنایا اور کہا کہ اس ملک کے لوگوں کو تو یاد نہیں کی کس طرح عشاق کے قافلے رہگزروں پر لوٹ لئے گئے مار دیے گئے اس ملک کی قدر ہم نے نہیں جانی۔ لیکن ٹھہریے ایسا ہر گز نہ ہو گا۔

پیار محبت کی ڈال پر بنے گھونسلوں سے اڑے پنچھی ضرور اپنی ماں کے پاس واپس آئیں گے۔کسی سرنگ کے آخری کنارے پر جو روشنی ہے وہ میرے اجلے پاکستان کی روشنی ہے۔میں نے اعداد وشمار سے ہٹ کر جذبات سے کام لیا اور وہ اس لئے کہ پاکستان جذبوں ہی سے بنا تھا،اسے چودھری رحمت علی اور اقبال نے سوچا تھا اسے قائد اعظم نے عملی جامہ پہنایا تھا اس کی یادوں میں میرا اور تیرا لہو ہے۔اسے نہ تو کوئی الطاف ہم سے دور کر سکے گا اور نہ ہی رعونت سے بھرے لہجے والا اسد درانی۔اس لئے کہ جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں ادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے جدہ کی ترحیل جیل بھی نہیں رہی منٹو پارک بھی نہیں ہے آزاد ہوں میں اور معصوم بچے کی کلکاریاں مارتا پاکستان میرے اور آپ کے سامنے ہے۔ رات تو آخر رات ہوتی ہے سویرا تو ہو کر رہے گا میرے پاکستان کی روشن جبیں تا ابد رہے گی۔انشاء اللہ

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tomb
Previous Post شاہراہ طریقت کے نیر تاباں
Next Post قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح منعقد کی جائے گی
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.