yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیسے کمانا ہے تو یہ کام بھی اچھا ہے ! کافور کے درختوں سے نوٹوں کی بارش،بڑی تعداد میں لوگ مالا مال ہوگئے، حیرت انگیزانکشافات

Web Editor August 25, 2018August 25, 2018 1 min read
TREE, OF, KAFOOR, IS, SOURCE, OF, MONEY, KNOW, HOW
Share this:

چینگ ڈو(آئی این پی )شمال مغربی چین کے صوبے سیچوان کی ایک کاؤنٹی ژی بن کے درختوں سے نوٹ گرنے لگے اور یہ نوٹ جمع کرنے کیلئے کاؤنٹی کے رہائشی روزانہ اس علاقے میں آتے ہیں اور درختوں سے گرے ہوئے نوٹ جمع کر کے لے جاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ژی بن کاؤنٹی میں تین ہیکٹر رقبے پر ہی فینگ گاؤں کے فان ڈی چینگ نے کافور کے درخت لگا رکھے ہیں جن سے روزانہ ہزاروں پتے گرتے ہیں ، یہ پتے چننے کیلئے فان ڈی چینگ نے کئی مزدور حاصل کر رکھے ہیں جن کے ذریعے وہ یہ پتے چن کر مارکیٹ میں فروخت کردیتا ہے ، ان پتوں کی فروخت سے گزشتہ سال اس نے 16ہزار امریکی ڈالر (ایک لاکھ یوآن)حاصل کئے تھے جبکہ اوسطاً ہر مزدور کو بھی 14ہزار یوآن کی آمدنی ہوئی جبکہ گاؤں کو ان گرنے والے نوٹوں سے ایک کروڑ یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل ہوئی ۔یانگ جنگ وین اپنا علاقہ ترک کر کے اس علاقے میں آیا تھا اور اس نے اس طرح مزدوری کر کے 70ہزار یوآن سے ایک گھر بھی خرید لیا ۔ اب وہ اور اس کی بیوی کافور کے ان گرنے والے نوٹوں سے دو لاکھ یوآن کما رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ کافور کے پتوں سے تیل تیار کیا جاتا ہے جو سردرد ،چہرے کے دانوں ،ذہنی پریشانی ، پٹھوں کی مضبوطی اور درد کیلئے مفید ہوتا ہے ۔یہاں کافور کا تیل 120یوآن فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوتا ہے۔یہاں کافور کا تیل 120یوآن فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A, MAN, IN, YUGANDA, ARRANGED, THREE, MARRIAGES, IN, EXPENSE, OF, ONE, AND, GOT, THREE, WIVES
Previous Post تین بار الگ الگ شادی کا خرچہ اٹھانے کی سکت نہیں رکھتا لہٰذا ۔۔۔۔ پڑھیے دلچسپ وعجیب خبر
Next Post تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی
CHANGE, IS, THAT, A, PERSON, LIKE, ME, DEPUTTY, SPEAKER, QASIM, SOORI, TELLS, ABOUT, IMRAN, A, STRANGE, THING

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.