yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشت گردوں کا علاج معالجہ کیس؛ ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی اور وسیم اختر پرفرد جرم عائد

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
Treatment case of terrorists, Dr Asim Hussain, and Mohammad Anees Qaimkhani charged prfrd
Share this:
Treatment case of terrorists, Dr Asim Hussain, and Mohammad Anees Qaimkhani charged prfrd
Treatment case of terrorists, Dr Asim Hussain, and Mohammad Anees Qaimkhani charged prfrd

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، وسیم اختر، قادر پٹیل اور عثمان معظم سمیت تمام نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں نامزد ملزمان پیپلزپارٹی کے ڈاکٹرعاصم اور قادر پٹیل ، پی ایس پی کے رہنما انیس قائم خانی، ایم کیوایم پاکستان کے رؤف صدیقی اور وسیم اختر جبکہ پاسبان سے عثمان معظم عدالت میں پیش ہوئے۔ تمام ملزمان کے وکلا سمیت  ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے عدالت کے سامنے استدعا کی کہ ڈاکٹر عاصم کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اس لئے سماعت کو ملتوی کیا جائے۔تاہم عدالت نے کارروائی جاری رکھتے ہوئے تمام ملزمان پر فردجرم عائد کردی اور الزام پڑھ کرسنایا۔

عدالت کا کہنا تھا کہ تمام ملزمان پر الزام ہے کہ ضیاالدین اسپتال میں پولیس کو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز، جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کا علاج ہوتا رہا ہے، جن ملزمان کا اسپتال میں علاج  کیا گیا وہ کم و بیش 330 مقدمات میں مطلوب ہیں جب کہ علاج معالجہ کیس میں نامزد ملزمان کے کہنے پرہی علاج میں دہشت گردوں کو رعایت بھی دی جاتی رہی ہے ۔

ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جبکہ کیس کے مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے فرد جرم پڑھنے کےلئے 15 سے 20 منٹ دئے جائیں جس پر عدالت  کا کہنا تھا کہ آپ اسے مانیں یا نہ مانیں یہ آپ پر الزام ہے آپ کے وکیل آپ کو سمجھا دیں گے۔

ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات بنائے گئے  ہیں بحیثیت ڈاکٹر ہر کسی کا علاج کرتا ہوں جن افراد نے مجھ پر الزام لگایا ان پر بھی فرد جرم عائد کیا جائے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل انور منصور نے عدالت سے کہا کہ آپ  فرد جرم عائد کریں میں انہیں سمجھا دوں گا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئےاستغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Three terrorists killed in operation, train bombings in Kingussie
Previous Post مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک
Next Post برصغیر میں بھارت کی جان لیوا ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘
India threatening the life of the subcontinent 'environmental terrorism'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.