yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شریفوں کی گڈ گورننس کا پول کھل گیا ۔۔۔۔ اہم ترین پراجیکٹ کا ا علیٰ افسر کسے سرکاری خرچے پر دبئی لے جاکر شاپنگ کرواتا اور مز ے کرتا رہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

Web Editor September 23, 2018 1 min read
TRANSPARENCY, OF, SHARIEF'S, GOVT, REVEALED, A, GOVT, OFFICER, TOOK, HIS, FAMILY, TO, THE, DUBAI, FOR, SHOPPING, ON, GOVT, EXPENSES
Share this:

ملتان (ویب ڈیسک)مزید سرکاری افسر ملوث نکلے ، غیر ملکی دورے اور شاپنگ گرفتار فسروں کے اہلخانیہ ک اکاؤنٹس کی چھان بین شروع ، ایکسین امانت علی اور ایس ڈی او منعم سعید نے مراعات لیں ، تفصیلات کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات ،نیب کے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات کے بعد ایم ڈی اے کے مزید افسران کی گرفتاریوں کے لئے نیب نے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔میٹرو بس ملتان میں کرپشن کیس میں جسمانی ریمانڈ پر موجود چیف انجینئر سمیت 6 ملزمان نے نیب کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں، ملزمان کی نشاندہی پر نیب نے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ کے ملوث افسران کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ملتان میں میٹرو کرپشن کیس میں نیب کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ کرپشن میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، کیس میں گرفتار ہونے والوں میں منصوبے کا چیف انجینئر بھی شامل ہے۔میٹرو بس کرپشن کیس میں انکوائری کے بعد نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں ہیں۔ نیب نے کیس میں ملوث منصوبے کے چیف انجینئر صابر خان سدوزئی، ڈائریکٹر انجینئرنگ نذیر چغتائی، منظور حسین، منعم سعید، ایکسین رانا وسیم اور رانا خالد کو گرفتار کر لیا ہے۔نیب نے ایم ڈی اے آفس پر بھی چھاپہ مارا جہاں سے منصوبے کا اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں لیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کیس میں ملوث مزید بڑے افسران کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔گرفتار ملزمان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ نیب کی جانب سے میٹرو بس منسوبے میں دو ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات جاری تھی جس میں سابقہ ڈی سی بھی نیب کی انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق لینڈ ایکوزیشن میں بہت زیادہ بے ضابطگیاں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
IMRAN KHAN'S, 100, DAYS, PLAN, PROVED, TO, BE, ACCOMPLISH, BY, KPK, GOVERNMENT
Previous Post عمران خان کے 100 روزہ پلان کو کامیاب بنانے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے شاندار قدم اٹھا لیا
Next Post اللہ کی لعنت ہو اسے لوگوں پر   چولستان۔۔ ٹوبہ شمیر والہ پر۔۔ اونٹنی نے کپاس کی فصل کا نقصان کیا۔ ۔۔ اونٹنی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔
Alas, cruel, rich, man, torn, legs, of, camel, on, spoiling, crop, in, Chaulistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.