yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Training campuses for Asian Games are suspended
Share this:

کھیلوں کے میدانوں میں جذبہ، جنون اور آگے بڑھنے کی جستجو نظر آتی ہے.

عظیم اتھلیٹس اولمپکس، کامن ویلتھ گیمز سمیت کسی ایونٹ میں فتح و کامرانی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہیں تو اپنے وطن پہنچنے کے اگلے ہی روز اگلے معرکے کی تیاریوں میں جت جاتے Training campuses for Asian Games are suspendedہیں، شب وروز کی محنت کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنے غیر معمولی کھیل سے ملک وقوم کا نام روشن کرتے نظر آتے ہیں لیکن افسوس صد افسوس ہمارے ہاں دوسرے شعبوں کی طرح کھیلوں کے میدان میں بھی الٹی ہی گنگا بہہ رہی ہے.

ہمارے کھلاڑی اولمپکس سمیت دوسرے میگا ایونٹس کے لئے کوالیفائی کرنے میں ہی کامیاب نہیں ہو پاتے اور اگر بھولے بسرے سے کوئی یہ ہدف حاصل کرلے یا وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے کسی میگا ایونٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو بھی جائے تو اس کے ساتھ فیڈریشن کے صدر،سیکرٹری یا دوسرے عہدیدارکوچ یا منیجر کی آڑ میں دنیا کے سیرسپاٹے کرنے کے لئے تیار نظر آتے ہیں اور بڑے فخریہ انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔

کتنے دکھ اورافسوس کی بات ہے کہ سالہا سال سے ملک بھر کی کھیلوں کی باگ ڈورایسے افراد کے ہاتھوں میں ہے جن کاکھیلوں کے ساتھ دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے، یہی شخصیات ٹیموں کے انتخاب میں اپنی من مانیاں کرتی ہیں ،فنڈز کا بے دریغ خرچ کرتی ہیں، اپنے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کو نوازتی ہیں اور واپسی پر ناکامی کا سارا ملبہ دوسروں پر ڈال کر اپنی جان چھڑا لیتی ہیں۔

کتنے دکھ کی بات ہے کہ20 کروڑ کی آبادی پر مشتمل پاکستان اولمپکس میں گزشتہ 26 برس سے ایک بھی میڈل نہیں جیت سکا، زیادہ دور جانے کی بات نہیں، حال ہی میں آسٹریلیا میں شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان مجموعی طور پر صرف 5 ہی میڈلز ہی جیت سکاجبکہ آبادی اور وسائل میں ہم سے بہت پیچھے رہ جانے ممالک تمغوں کی دوڑ میں ہم سے بہت آگے تھے، محمد انعام کے ایک گولڈ کے بعد ہم نے دنیا بھر کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ گویا ہم نے کوئی بہت بڑا معرکہ یا قلعہ سر کر لیا ہو۔

کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ ہمارے وفاقی وزیر کھیل ریاض پیر زادہ نے سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کھیل کے روبرو یہ بیان دیا کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے قائم پاکستان اسپورٹس بورڈ کا سالانہ بجٹ ایک ارب روپے ہے جس میں سے آدھا بجٹ پی ایس بی کے ملازمین کی تنخواہوں میں نکل جاتا ہے، وفاقی حکومت کی طرف سے کھیلوں کی مد میں ہر شہری پر سالانہ 5 روپے خرچ کئے جاتے ہیں۔

پاکستان سپورٹس بورڈ سے یاد آیا، اس ادارے میں کرپشن کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک سابق ڈائریکٹر جنرل ٹیموں کو این او سی اسی شرط پر ہی جاری کرتا تھے کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں قومی دستے کے ساتھ وہ بھی ہمراہ ہوں گے۔ ایشن گیمز کی آمد آمد ہے، اگست میں انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شیڈول ایشیائی گیمز کا حصہ بننے والے ممالک میڈلز کے حصول کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں جبکہ ہمارا حال یہ ہے کہ اسلام آباد میں لگنے والے تربیتی کیمپس تک ختم کر دیئے گئے ہیں اور کھلاڑی اپنے اپنے طور پر تیاریاں کرتے نظر آتے ہیں۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تو پاکستان سپورٹس بورڈ کی مالی مدد کے بغیر اپنی مدد آپ کے تحت لاہور میں کیمپ کا آغاز کیا ہے جس میں برازیلین کوچ اور ٹرینر کھلاڑیوں کو صبح اور شام کے سیشنز میں ٹریننگ دے رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے بعد اولمپکس کی دوڑ سے بھی باہر ہوئی تو اس وقت کے کپتان محمد عمران کا کہنا تھا کہ نان اور چنے کھا کر عالمی چیمپئن بننے کے خواب نہیں دیکھے جا سکتے۔

محمد عمران کے اس بیان میں کافی حد تک صداقت اس لئے بھی ہے کہ جب ہم پلیئرز کو انٹرنیشنل سطح کی سہولیات اور وسائل ہی نہیں دیں گے تو ہم ان سے عالمی مقابلوں میں میڈلز کے حصول کی توقع کیسے کر سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Two billion rupees worth Rs. 34 lakh in Japan
Previous Post جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے
Next Post یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک
A bus accident in Uganda killed 48 passengers including 16 children

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.