yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹریفک پولیس بچے اور خاتون سمیت گاڑی اٹھا کر لے گئی، ویڈیو وائرل

Web Editor November 12, 2017 1 min read
Traffic police picked up a vehicle including children and women, video viral
Share this:

ممبئی: بھارت میں خاتون اور بچے سمیت گاڑی لفٹ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

Traffic police picked up a vehicle including children and women, video viralتفصیلات کے مطابق بھارتی شہرممبئی کے علاقے مالاڈ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اس وقت معطل کردیا گیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہکار نے اسپتال کےباہر گاڑی میں اپنے نوزئیدہ بچے کے ساتھ بیٹھی خاتون کی گاڑی کو نو پارکنگ کا چارج لگا کر خاتون اور بچے سمیت لفٹرکےذریعے اٹھا لیا۔ موبائل فون سے بننے والی دومنٹ دورانئے کی ویڈیو میں ایک شخص مسلسل ٹریفک پولیس اہلکار شنکررانے کو مخاطب کرتے ہوئے گاڑی کو روکنے کا کہہ رہا ہے کہ گاڑی میں خاتون اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ موجود ہے جبکہ اس گاڑی کے علاوہ دیگر گاڑیاں بھی موجود ہیں ان کو اٹھایا جائے۔ ویڈیو بنانے والے کی جانب سے بار بار یہ سوال کیا جارہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی غیرذمہ داری کے باعث اگر بچے کو کوئی نقصان ہوا تو اس کا کون ذمہ دارہوگا جس کو ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے نظراندازکیا جاتا رہا۔ سوشل میڈیا پر واقع کی ویڈیو منظر عام پر آنے پرعوام اور میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کے بعد جوائنٹ پولیس کمشنر امیتش کمار نے ٹریفک پولیس اہلکار کو فوری معطل کردیا، امیتش کمار نے واقع کی تحقیات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I have never said low height and thick' to Kim Jong: Trump
Previous Post میں نے کبھی کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ نہیں کہا: ٹرمپ
Next Post سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ
Asking for a divorce on her husband wearing cheap clothes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.