yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے گئے

Yes 2 Webmaster January 4, 2016 1 min read
French Police Check Documents
Share this:
French Police Check Documents
French Police Check Documents

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کرسمس کی چھٹیوں کے بعد ہزاروں سیاح جرمن سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے باعث ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ لیکن صوبہ باویریا کے وزیر داخلہ کا اصرار ہے کہ اس صورت حال کے باوجود چیکنگ جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران جرمنی نے بھی اپنی سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا تھا۔ اسی جانچ پڑتال کی وجہ سے کرسمس کی چھٹیوں کے بعد واپس جرمنی آنے والے ہزارہا شہری آسٹریا اور جرمنی کے مابین سرحد پر ٹریفک میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔آسٹریا کی سرحد سے متصل جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کے وزیر داخلہ یوآخم ہیرمان کا کہنا ہے کہ ملکی سرحدوں پر جانچ پڑتال کا یہ عمل جاری رہے گا۔

ہیرمان کا کہنا تھا کہ جب تک آزادانہ سفر کے یورپی معاہدے میں شامل ممالک یا دوسرے الفاظ میں شینگن زون کے رکن ملک اپنی بیرونی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی نہیں بنا لیتے، تب تک جرمن سرحدوں کی نگرانی کا نظام بھی جاری رکھا جائے گا۔ جرمنی کے اس سرحدی کنٹرول کو شینگن زون کی بیرونی سرحدوں کے کنٹرول سے مشروط کرتے ہوئے یوآخم ہیرمان نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت میں نہیں کہہ سکتا کہ جرمن سرحدوں پر نگرانی کا یہ عمل کتنے عرصے تک جاری رہے گا۔باویریا کے صوبائی وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ شینگن زون میں شامل ایسے ممالک جو یونین کی بیرونی اور اپنی قومی سرحدوں کی نگرانی کرنے کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہیں، انہیں شینگن کے معاہدے سے نکل جانا چاہیے۔

ہیرمان نے مزید کہا کہ جو قواعد کے مطابق چل سکتے ہیں، وہ (شینگن زون میں) شامل رہیں، اور جو قواعد سے اتفاق نہیں کرتے وہ نکل جائیں۔انہوں نے آزادانہ نقل و حرکت کے اس یورپی معاہدے میں شامل ممالک کی بیرونی سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کرنے کے مطالبے کو بھی دہرایا۔یوآخم ہیرمان کے مطابق جو ممالک شینگن قواعد و ضوابط کی پاسداری نہیں کر سکتے، وہ اس معاہدے سے نکل جائیں۔ آخر کار ایسے دیگر ممالک بھی تو ہیں جو شینگن زون میں شامل نہ ہونے کے باوجود یورپی یونین کا حصہ ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
کچھ دنوں کے لیے سنہ 2004 اور سنہ 2006 میں حراست میں لیا گیا تھا۔
Previous Post شیخ نمر النمر کون تھے؟
Next Post سپین: کھیتوں میں تارکین وطن سے جبری مشقت زمینداروں سمیت 9 گرفتار
Immigrants Forced Labor

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.