yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کانٹے دار مقابلہ

Yes 1 Webmaster October 28, 2015 1 min read
PTI vs PML N
Share this:
PTI vs PML N
PTI vs PML N

تحریر: ۔ڈاکٹر بی اے خرم
پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اسی ماہ اکتوبر کی آخری تاریخ کوہو رہے ہیں پنجاب میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے قائد جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلزپارٹی جو کبھی پنجاب میں ایک سیاسی قوت سمجھی جاتی تھی آج اس پارٹی کو امیدوار نہیں مل پا رہے پیپلزپارٹی کا ووٹرتو موجود ہے لیکن اس نظریاتی ووٹر کو کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا پارٹی کی اعلی قیادت کو اپنے مفاہمتی فارمولے کو ترک کرتے ہوئے اپنی ناقص پالیسیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی قیادت کو بھی تبدیل کرنا ہوگا۔

کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی کا نظریاتی ووٹرموجودہ صوبائی قیادت کو قبول نہیں کر پایاپی پی پی پہ پھر کبھی قلم اٹھائیں گے اب آتے ہیں ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والہ کیبلدیاتی حلقہ نمبر26جوکہ شاہ فیصل کالونی،شاہ فیض کالونی اور صادق ٹائون پہ مشتمل ہے اس حلقہ میں پانچ ہزار کے قریب رجسٹرڈووٹ ہیںیہ حلقہ شہر بھر کی عوام میں موضوع بحث بنا ہوا ہے جہاں ووٹروں کی نظریں اس حلقہ پہ لگی ہوئی ہیں وہیں ”سیاسی پنڈت” بھی اپنے سیاسی کارڈ بڑی خوبصورتی سے کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں یوں تو اس حلقہ میں پانچ امیدوارغلام مصطفی بھٹی،محمدنعیم شان آرائیں ،خان خالدخان ،وحید احمد گجر،اللہ دتہ سیاسی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔

لیکن اصل کانٹے دار مقابلہ دوسیاسی حریفوں کے درمیان متوقع ہے دونوں ہی اس حلقہ سے پہلے بھی منتخب ہو چکے ہیںان میں سے ایک امیدوار غلام مصطفی بھٹی جو کہ سابق نائب تحصیل ناظم بھی رہ چکے ہیں موصوف کبھی پیپلزپارٹی کی آنکھوں کا تارا ہوا کرتے تھے اب سونامیوں کے ساتھ مل کر ہاتھ میں ” بلا ” تھامے اپنے مدمقابل کی ”وکٹ گرانا ”چاہتے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل چوہدری محمد نعیم شان آرائیں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے”لاڈلے” امیدوارسمجھے جاتے ہیں انہیں شہر کے دو بڑے”آرائیوں ”کی بھر پورسیاسی حمایت حاصل ہے اور یہ دو بڑے” آرائیں ” شہر کے ایم این اے اور ایم پی اے ہیں ایک چوہدری نذیر احمد آرائیں اور دوسرے چوہدری ارشاد احمد آرائیں ہیں۔

Voters
Voters

جو آج کل اسی حلقہ میں نظر آتے دکھائی دیتے ہیں اگر یوں کہا جائے کہ ووٹروں کی ” منتیں اور ترلے”کر رہے ہیں توبے جا نہ ہوگا شہر بھر کے ” آرائیں ”حکمران جماعت کے ”لاڈلے” امیدوار کو جتوانے کے لئے کسی ”مذہبی فریضہ ”کی ادائیگی سمجھ کر اپنا من تن دھن وارتے دکھائی دیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جہاں ” آرائیں ازم ” کو فروغ دیا جا رہا ہے وہاں حکمران جماعت کے ”لاڈلے ” امیدار کے لئے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ”باغی” امیدوار خان خالد خان جس کا انتخابی نشان ”ہیرا” ہے درد سر بنا ہوا ہے کیونکہ ”ہیرا ”پہلے بھی ایک دوسرے حلقہ سے دو بار کونسلر منتخب ہو چکا ہے حکمران جماعت کے ”لاڈلے” امیدوار کاسر درد ختم کرنے کے لئے ”باغی” امیدوار کو دستبردار کرانے کے لئے دو بڑے ”آرائیں ” اپنا ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہیں ۔

انہیں اب تک ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے کیونکہ ”باغی ہیرا ” بکنے والا اور جھکنے والانہیں اور اسی ”باغی ہیرے ”نے حکمران جماعت کے لاڈلے امیدوار کی ناکامی کا سبب بننا ہے”باغی ہیرے” نے کم وقت میں اپنا حلقہ احباب پیدا کر لیا ہے کیونکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کا نظریاتی ووٹر دو واضح حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نظریاتی ووٹر کی تقسیم سے سارا فائدہ پاکستان تحریک انصاف کے مضبوط امیدوار غلام مصطفی بھٹی اٹھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کیونکہ بھٹی صاحب پرانے کھلاڑی ہیں اور سیاسی دائو پیج بخوبی جانتے ہیں حلقہ کی بااثر سیاسی ،سماجی شخصیات،تمام برادریوں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی حمایت حاصل ہے ان کی کامیابی میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان ووٹر کا بھی ہاتھ ہوگا ان کا ماضی بے داغ اور شاندار رہا ہے حلقہ کے عوام کے کام سیاسی ہمدردیوں سے بالاتر ہو کر کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ حلقہ میں ہر دل عزیز امیداور سمجھے جاتے ہیں حلقہ کی عوام نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے اب ان کی فتح کارسمی اعلان 31 اکتوبرکو ہونا باقی ہے

Dr. BA Khurram
Dr. BA Khurram

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Earthquakes
Previous Post زلزلہ
Next Post استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم
World Urdu Symposium in Istanbul

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.