yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملاوٹ کا دھندا، جہاز چلانے کیلئے درآمدی ایندھن مٹی کا تیل بنا کر فروخت

MH Kazmi February 10, 2017 1 min read
Topic of adulteration, sale of imported kerosene fuel to run the ship
Share this:

مٹی کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں باقی پٹرولیم مصنوعات سے کم قیمت کے باعث ملاوٹ کا دھندا عروج پرہے ، اوگرا اور مقامی انتظامیہ ملاوٹ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام رہیں

Topic of adulteration, sale of imported kerosene fuel to run the ship
Topic of adulteration, sale of imported kerosene fuel to run the ship

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک غیرملکی آئل کمپنی کے خلاف طیاروں کیلئے منگوائے جیٹ فیول کو مقامی مارکیٹ میں بطور مٹی کا تیل فروخت کرنے پر انکوائری شروع کردی، مٹی کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں باقی پٹرولیم مصنوعات سے کم قیمت کے باعث ملاوٹ کا دھندا عروج پرہے ، اوگرا اور مقامی انتظامیہ ملاوٹ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام رہیں۔
ذ رائع کے مطابق شیل پاکستان نے 2014میں طیاروں میں بطور ایندھن استعمال ہونے والے ایک لاکھ میٹرک ٹن جیٹ فیول کو مقامی مارکیٹ میں مٹی کا تیل فروخت کردیا ۔ اس سلسلے میں جب کمپنی کی ترجمان سمیعہ سعید سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے انکوائری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ کمپنی انکوائری کرنے والی اتھارٹیز کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے اور اس پر مزید کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت باقی تمام پٹرولیم مصنوعات سے کم ہے اور وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش کے باوجود اس کی قیمتوں میں پچھلے کئی ماہ سے کوئی ردوبدل نہیں کیا اور اس وقت مٹی کے تیل اور باقی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 150فیصد کافرق ہے جس کیوجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سمیت ڈیلرز ، پٹرول پمپوں اور دیگر مٹی کے تیل کی ڈمپنگ اور پٹرولیم مصنوعات میں ملوث ہیں اور مٹی کے تیل کی پرچون میں قیمت 100روپے فی لٹر ہے جبکہ وفاقی حکومت کی طرف سے مقررکردہ قیمت 43روپے فی لٹر ہے ۔
اوگرا جوکہ ان تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ریگولیٹ کرتی ہے جبکہ مقامی طور پر پٹرول پمپوں کو مقامی انتظامیہ کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے دونوں پٹرولیم مصنوعات میں مٹی کے تیل کی ملاوٹ روکنے میں ناکام ہیں ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی ماہانہ مقامی کھپت 11ہزار میٹرک ٹن اور روزانہ 370میٹرک ٹن ہے اور مٹی کا تیل مقامی ریفائنریوں کی پیداوار سے پور اکیاجاتا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی درآمد بالکل نہیں کی جاتی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Federation is focusing on the development of Balochistan and Sindh: Nawaz Sharif
Previous Post وفاق بلوچستان اور سندھ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے :نواز شریف
Next Post ٹریفک کی بندش، شملہ پہاڑی چوک کو ری ڈیزائن کیا جائے گا
Traffic closures, Shimla Hill Square will redesign

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.