yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہت زیادہ ٹی وی دیکھنے کا نقصان

Web Editor October 30, 2018 1 min read
Too much TV viewing
Share this:

ٹیلویژن ایک بہت ہی اہم اور کارآمدایجاد ہے۔ یہ ہمارے لئے ملکی اور غیر ملکی معلومات اور جنرل نالج حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ آج کل ہر دوسرے گھرمیں ٹیلویژن موجود ہوتا ہے۔ کیبل نیٹ ورک کے آنے کی وجہ سے ٹیلویژن دیکھنے کے رحجان میں بہت حدتک اضافہ ہوا ہے ۔ عام طور پر ٹی وی کو اگر مثبت طور پر استعمال کیا جائے تو یہ بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے۔ ٹی وی پہ ہم سٹیلائٹ کے ذریعے ہر قسم کا پروگرام دیکھ سکتے ہیں جن میں سپورٹس، تفریحی پروگرام، گانے فلمیں، خبریں سیاسسی ، معلوماتی اور تعلیمی پروگرام، غرض یہ کہ ہرقسم کے پروگرام دیکھ کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں ۔ ایک طرف ٹی وی دیکھنے کے بہت سے فائدے ہیں تو دوسری جانب ٹیلویژن زیادہ دیکھنے کے بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ بینائی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ اخلاقی بگاڑ باعث بھی بنتا ہے۔ ڈنمارک میں ہونے والی ایک حالیہ طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیلویژن کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنا مردوں میں بانجھ پن کے مسئلے کا باعث بن سکتا ہے۔
کوپن ہیگن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق روزانہ 5گھنٹے سے زائد وقت ٹی وی کے سامنے گزارنا مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ ایک تہائی سے زیادہ بڑھتا دیتا ہے۔ اس تحقیق کے دورام 1200 صحت مند نوجوانوں کے سُست طرززندگی کے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کاجائزہ لیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ اس عادت کے نتیجے میں مردوں میں اسپرم کاؤنٹ نمایاں حدتک کم ہوجاتا ہے۔ محققین کے خیال میں ٹی وی زیادہ دیکھنے والے افراد ورزش سے دور یاصحت بخش غذا کو استعمال نہیں کرتے جو کہ بہت ضروری ہے۔
خیال رہے کہ مردوں میں بڑھے بانجھ پن کے حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں بہت زیادہ چربی والی غذائیں وغیرہ کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ مگر اس نئی تحقیق میں عندیہ دیاگیا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ مردوں کی سستی اور ٹی وی سے محبت ہے۔
یہ تحقیق طبی جریدے امریکن جرنل آف اپییڈ مولوجی میں شائع ہوئی۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دن بھر میں 5گھنٹے یااس سے زائد وقت ٹی وی کے سامنے گزارنے سے پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے سے موت کا خطرہ ڈھائی گنا بڑھ جاتا ہے۔
پھیپھڑوں میں خون کا جسم کے دیگر حصوں سے سفر کرکے پہنچتا ہے جووہاں خون کی چھوٹی شریانوں میں پھنس جاتا ہے جس کے نتیجے میں دل کام کرنا چھوڑدیتا ہے۔ تحقیق کے دوران 86 ہزار بالغ افراد کے روز مرہ کے معمولات کا جائزہ لیاگیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Knowledge and your personality:. Number two
Previous Post علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :۔ نمبر دو
Next Post حکومت صرف لفاظی اور تقاریر پر گزارہ کررہی ہے، ملکہ سطلانہ
SULTANA ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, WOMEN, WING, FRANCE, SAYS, GOVT, DOING, ONLING, TALK, AND, DO, NOTHING, PUBLIC, IS, BEING, MASTERED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.