yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میاں صاحب غدار کو کیوں باہر جانے دیا، بلاول کی وزیراعظم پر تنقید

Yesurdu April 4, 2016 1 min read
Share this:
Today you go out,
Today you go out,

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا بے نظیر کے قتل کا ملزم ملک سے کیسے باہر بھاگ گیا۔ میاں صاحب غدار کو کیوں باہر جانے دیا۔ کہتے ہیں کشکول توڑے کا دعویٰ کرنے والوں نے قوم کو بھکاری بنا دیا۔
گڑھی خدا بخش: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے اور وہی ظالم کا پردہ چاک کرنے والا ہے۔ گڑھی خدا بخش کے شہیدوں کو ہر سال سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا میرے نانا کو عدالتی حکم کے ذریعے قتل کیا گیا اور انہیں گیارہ سال جیل کیوں بند کیا گیا ؟۔ خاتون وزیراعظم کو دن کے اجالے میں کیوں مارا گیا۔؟ اسٹیبشلمنٹ ،عدلیہ ، سیاسی جماعتوں سے پوچھتا ہوں آخر ہمارا جرم اور قصور کیا تھا۔ شہید بھٹو کا قصور یہ تھا کہ 90 ہزار پاکستانی قیدیوں کو چھڑایا۔ شہید بھٹو کا قصور کیا پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دینا تھا؟۔اپنے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ بھٹو نے مزدوروں کو سرمایہ کاروں کے شکنجے سے نکالا کیا ان کا یہ بھی قصور تھا۔ سب سے بڑا قصور ملک کو ایٹمی طاقت بنایا؟ ۔ شہید بھٹو نے غریب کو طاقت دی اور غریب کو سکھایا کہ بول کے لب آزاد ہیں تیرے۔ انہوں نے کہا یاد رکھنا بھٹو کا قتل ایک انسان کا نہیں غریب انسانوں اور انسانیت کا تھا جس قتل کی سزا ہم آج بھی بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا میاں صاحب ملک کے غدار کو کیوں باہر جانے دیا؟۔ عدالت پوچھ رہی ہے غدار کی واپسی کا جواب کون دے گا؟۔ مشرف کیلئے الگ اور ذوالفقار بھٹو کیلئے الگ نظام کیوں؟۔ میاں صاحب آپ تو کہتے تھے کشکول توڑ دیں گے لیکن آپ نے تو پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ قرضے لیے۔ صرف تین سالوں میں ساڑھے چار کھرب کا قرضہ لیا گیا۔ قوم کو بھکاری بنا دیا گیا ہے۔ غریب روٹی مانگتا ہے آپ اس کو جنگلا بس اور اورنج ٹرین دیتے ہیں۔ خدا کے لیے میرے مظلوم عوام کو لوٹنا بند کرو۔انہوں نے کہا نجکاری کے نام پر ملک کے اثاثے دوستوں میں بانٹے جا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا یہ حکومت کنفیوژ حکومت ہے کوئی واضح پالیسی نہیں۔ حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آتی جب چاہے مٹھی بھی عناصر ملک کو یرغمال بنا لیتے ہیں۔ 27 دسمبر کو کہا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کو (ن) لیگ ایکشن پلان مت بناؤ میاں صاحب اور کتنے سانحات کا آپ کو انتظار ہے۔ کدھر ہے نیشنل ایکشن پلان۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Durr e Muknoon 3
Previous Post درمکنون 3
Next Post ‘شریف خاندان کے کاروبار غیر قانونی ہیں تو عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں’

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.