yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشور کمار کی آج 88 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

MH Kazmi August 4, 2017August 10, 2017 1 min read
Today, the 88th anniversary of Kishwar Kumar is celebrated
Share this:

ممبئی:  برصغیر کے لیجنڈ گلوکار کشورکمار کی آج 88 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اپنی آواز سے برصغیر کی فلمی صنعت میں پہچان بنانے والے کشور کمارآج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Today, the 88th anniversary of Kishwar Kumar is celebrated
Today, the 88th anniversary of Kishwar Kumar is celebrated

برصغیر کے لیجنڈ گلوکار کشور کمار کا اصل نام ابہاس کمار گنگولی تھا وہ 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک وکیل تھے اور کشور اپنے 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔وہ ابھی چھوٹے ہی تھے کہ ان کے بھائی اشوک کمار نے بمبئی(ممبئی) میں اداکاری شروع کی،جس کے بعد ان کے ایک بھائی انوپ کمار بھی فلموں سے وابستہ ہوئے، اس طرح انہوں نے بھی اپنے بھائیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلم نگری میں قدم رکھا۔

کشور کمار نے1948ء میں فلم ’’ضدی‘‘ کیلئے پہلا گیت گاکر اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا، جب کہ 1951  میں ریلیز ہونے والی فلم ’’آندولن‘‘ میں وہ پہلی بار جلوہ گر ہوئے۔ کشور نے 547 فلموں میں گلوکاری اور 80 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، کشور کمار کی آواز آج بھی سننے والوں کو مدہوش کر دیتی ہے ۔ گلوکاری کے ساتھ کشور کمار شاعری بھی کیا کرتے تھے گلوکاری اور اداکاری کے بعد انہوں نے فلمسازی کے میدان میں بھی قدم رکھا لیکن یہاں ان کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور  ان کی بنائی ہوئی 12 فلموں میں سے کوئی بھی کامیاب نہیں ہوسکی، کشور کمار کو بہترین گلوکار کی حیثیت سے 8 مرتبہ بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز فلم فیئر ایورڈ سے نوازا گیا۔ فنی دنیا میں ان کا کیریئر کامیاب رہا لیکن ان کی ذاتی زندگی اتنی کامیاب نہیں رہی، انہوں نے 4 شادیاں کیں لیکن ایک بھی کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی جن میں ایک سے مدھو بالا بھی تھیں، برصغیر کا یہ روشن ستارہ 1987 میں ممبئی کے ایک مضافاتی علاقے میں اپنی کار میں وہ مردہ پایا گیا۔ کشور کمار نے اپنی گلوکاری اور اداکاری سے برصغیر میں وہ ان مٹ نشان چھوڑے ہیں کہ آج کے بہترین گلوکار انہیں اپنا ستاد مانتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Our sacrifices do not want to be overwhelmed, Army chief's message on the Shohaday e police day
Previous Post ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں، آرمی چیف کا یوم شہدا پولیس پر پیغام
Next Post سپریم کورٹ میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست دائر
Filed an application against the nominated Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi in the Supreme Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.