yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج مجھے یقین ہو گیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

Web Editor November 18, 2017 1 min read
Today I'm convinced we artists are powerful, Mahira Khan
Share this:

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے پتہ چلا کہ فنکار کتنے طاقتور ہوتے ہیں اور طاقت کے اس کھیل میں جیت ہمیشہ ہماری ہوگی۔

Today I'm convinced we artists are powerful, Mahira Khanسنسر بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی، بے تحاشہ رکاوٹوں اور بے جاتنقید کے باوجود بالآخر ہدایت کار شعیب منصور اور ماہرہ خان کی فلم’ورنہ‘کو نمائش کی اجازت مل گئی۔ فلم کی ریلیز سے صرف دو روز پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی جانےوالی پابندی کے بعد ایسا لگ رہا تھا کہ فلم کی ریلیز موخر ہوجائے گی اور ماہرہ خان کے پرستاروں کو فلم دیکھنے کے لیے انتظار کے طویل مرحلے سے گزرنا پڑے گا لیکن جیت طاقت کی نہیں بلکہ فنکاروں کی ہوئی۔ سنسر بورڈ ذرائع کا کہنا تھا کہ  فلم کو زیادتی جیسے بولڈ موضوع اورقابل اعتراض ڈائیلاگز کے باعث روکا گیا تھا جب کہ فلم میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گورنر کا بیٹا دکھایا گیا تھا جس کے باعث فلم پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ سنسر بورڈ کے اس جواز سے لوگ حیرت زدہ رہ گئے تھے یہاں تک کہ  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی فلم پرپابندی کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ افسوس کی بات ہے کچھ لوگ سینما کی طاقت کو نہیں سمجھتے۔

سنسر بورڈ کے اس اقدام پر جہاں لوگوں نے ماہرہ خان اور فلم کی کھل کر حمایت کی تھی وہیں شوبز سے تعلقات رکھنے والے دیگر فنکار بھی ماہرہ کی حمایت میں نکل کھڑے ہوئے تھے۔ بالآخرسنسر بورڈ کو فلم کو نمائش کی اجازت دینی ہی پڑی۔ ریلیز کی اجازت ملنے کے بعد ماہرہ خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آج مجھے یقین ہوا کہ فنکار کتنے طاقتور ہوتے ہیں، وہ لوگ نہیں جو طاقت رکھتے ہیں بلکہ ہم لوگ طاقتور ہیں۔ ورنہ یہ کیوں پابندی لگاتے؟ ہماری فلم سےانہیں کیا خطرہ ہے؟ پاوراور طاقت کےاس کھیل میں جیت ہمیشہ ہماری ہوگی۔ آرٹ، محبت اورسچ کی جیت‘‘۔

ایک اور ٹوئٹ میں ماہرہ خان نے میڈیا اور سنسر بورڈ ارکان سمیت ان تمام لوگوں کا شکریہ اداکیا جوفلم’ورنہ‘کے ساتھ کھڑے رہے۔جب کہ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پنجاب میں بھی فلم کو نمائش کی اجازت دے دی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’ورنہ‘میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ جب کہ دیگر کاسٹ میں ضرار احمد، نیمل خاور اور رشید ناز شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A Muslim who supports thousands of dying children in America
Previous Post ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں
Next Post عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی
Adnan Siddiqui declined to offer a work in Hollywood

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.