yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فٹنس جانچنے کیلیے بیرون ملک موجود کرکٹرز کی طلبی

MH Kazmi August 11, 2017 1 min read
To test fitness segregation of cricketers present in abroad
Share this:

لاہور: قومی کرکٹرز کی فٹنس آزمانے کا سلسلہ 22اگست سے شروع ہوگا۔

To test fitness segregation of cricketers present in abroad
To test fitness segregation of cricketers present in abroad

قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی جیت کر پاکستان کرکٹ کو نئی سمت اور کرکٹرز کو نیا حوصلہ ملا، نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں سرگرم پلیئرز کو بھی امید دلائی کہ وہ قومی ٹیم میں جگہ بنا سکتے ہیں، بلاشبہ گرین شرٹس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نمبر ون ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ بڑی ٹیمیں اور کھلاڑی گزشتہ فتح کو ماضی سمجھ کر اگلے چیلنج کی بھرپور تیاری کرتے ہیں، گرین شرٹس کو بھی سخت محنت جاری رکھنا ہے۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ انڈر 13سے سینئرز تک فٹنس کلچر بنانے کیلیے کام کررہے ہیں، بیرون ملک قومی کرکٹرز کو واپس بلارہے ہیں،22سے 24اگست تک فٹنس ٹیسٹ ہوںگے، قومی ٹوئنٹی 20ٹورنامنٹ کی ٹیموں میں شامل تمام اسٹار کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ ختم ہوا تو ورلڈ الیون سے ممکنہ ہوم سیریز اور سری لنکا کیخلاف یواے ای میں میچزکیلیے تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔ ایک سوال پر انضمام الحق نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں نوجوان کرکٹرز کی عمدہ کارکردگی نے پہلے سے پول میں موجود کرکٹرز کو چیلنج دے دیا،نئے ٹیلنٹ کا انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم جمانا مستقبل کیلیے امیدوں کے امکانات روشن کررہا ہے، بہتری کا یہ سفر چلتا رہا تو کارکردگی میں تسلسل آتا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asian cricket head also got Najam Sethi
Previous Post ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی
Next Post فیفا رینکنگ میں پاکستان کا 200 واں نمبر
Pakistan's 200th number in FIFA rankings

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.