yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت چاہتے ہیں، سرفراز

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
To participate directly in the World Cup, Sarfraz Ahmed
Share this:

پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔

To participate directly in the World Cup, Sarfraz Ahmed
To participate directly in the World Cup, Sarfraz Ahmed

وہ منگل کی شب ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے اہم بات ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور ہم پوری کوشش کریں گے کہ یہ سیریز جیت کر ورلڈ کپ کےلیے اپنی پوزیشن کلیئر کریں۔ سیریز سے قبل پاکستان کی ون ڈے کی عالمی رینکنگ آٹھویں ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز کی نویں ہے۔ جو ٹیمیں اس سال30 ستمبر تک عالمی رینکنگ میں پہلی آٹھ پوزیشنز پر ہونگی وہ ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کی اہل ہونگی۔ سرفرازاحمد نے کہا کہ شرجیل خان کے نہ ہونے سے ٹیم کا کامبی نیشن متاثر ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کا آغاز 26 مارچ کو برج ٹاؤن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے کرے گی۔ اگلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 30 مارچ ،یکم اور2 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد، فخرزمان، محمد حفیظ، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، کامران اکمل، محمد عامر، وہاب ریاض، حسن علی، آصف ذاکر، فہیم اشرف، جنید خان، محمد اصغر اور شاداب خان پر مشتمل ہے۔ ٹی20 ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ سرفرازاحمد (کپتان)، احمد شہزاد، محمد حفیظ، کامران اکمل، فخر زمان، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، محمد نواز، شاداب خان، رومان رئیس، وہاب ریاض، حسن علی، عثمان شنواری اور سہیل تنویر ، جو 4 ٹی 20 میچوں کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Police conducted raids in Karachi, 7 suspects arrested
Previous Post کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزم گرفتار
Next Post پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن
Water day world wide today including Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.