yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

Web Editor August 5, 2018 1 min read
To avoid the lenders, 60-year-old women used a way that you would be worried by knowing
Share this:

چین; چین میں ووہان سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ معمر خاتون نے اپنے قرض داروں کو دھوکہ دینے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لے لیا اور20 کی دہائی کہ خوبصورت لڑکی نظر آنے لگی۔مگر افسوس، کہ اس کی یہ چال ناکام ہو گئی۔ پولیس نے سچ کا پتہ چلا ہی لیا

اور اسے سرجری کروائے ابھی آدھا سال ہی ہوا تھا کہ پولیس اسے گرفتار کر کے لے گئی۔زہو نامی اس خاتون کو ایک سال چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ وہ 6 ملین ڈالر کی مقروض تھی۔ اس کے زیادہ تر ادھار اس کی کپڑوں کی فیکٹری چلانے کے لیے لیے گئے تھے۔گزشتہ سال کے آغاز پر عدالت کی طرف سے اسے اپنے تمام تر قرضوں کی ادائیگی کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا تھا۔ تاہم اس کے بعد وہ اپنا کوئی بھی نشان چھوڑے بغیر غائب ہو گئی۔بعد میں وہ شینزین میں پائی گئی جہاں وہ پرتعیش زندگی گزار رہی تھی۔گرفتار ہونے کے بعد اس نے دعویٰ کیا کہ وہ تباہ حال تھی اور اپنی چھوٹی بہن کی طرف سے مالی امداد پر گزر بسر کر رہی تھی۔ تاہم پولیس کو علم ہوگیا کہ اس نے نہ صرف خاص کلب کی ممبر شپ لی تھی، جہاں داخلہ فیس ہی 40 ہزار ڈالر تھی بلکہ اس نے سوشل میڈیا پر کلب کے ارکان کے ساتھ کلب کی تصاویر بھی شیئر کی ہوئی تھیں۔اس نے کئی کاریں خرید رکھی تھیں اور ان کی ملکیت اپنی بہن کے نام رکھی تھی۔ پولیس کے ایک اندازے کے مطابق صرف 2016 میں

زہو کے ایک کریڈٹ کارڈ کا بل 7 لاکھ 80 ہزار ڈالر تھا۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق نے شمیسی سینٹرکا دورہ کیا اور موجود پاکستانی قیدیوں سے حالات دریافت کئے۔اس موقع پر قونصل جنرل شہریار اکبر خان اور قونصل محمد حسن بھی انکے ہمراہ تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمیسی ڈیپوٹیشن سینٹرکے ڈائریکٹر جنرل نے انکا استقبال کیااور سینٹر میں موجود پاکستانی قیدیوں اور وہاں فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں سفیر پاکستان اور قونصل جنرل کو بریفنگ دی گئی۔انکو بتایا گیا کہ حراست میں لئے گئے افراد کو جلد از جلد اپنے ممالک بھجوانے کے عمل کو تیز کرنے کے لئے سعودی حکومت نے مختلف اقدامات کئے ہیں۔سفیر پاکستان نے زیر حراست افراد کیلئے ہائوسنگ، طبی اور خوراک کے اچھے انتظامات کی تعریف کی اور سعودی حکومت شکریہ ادا کیا۔سینٹر کی انتظامیہ نے بتایا کہ اس وقت تقریبا ً1500 افراد زیرحراست ہیں جن پر مملکت کے اقامتی قانون کی خلاف ورزی ریکارڈ کی گئی ۔ خان ہشام بن صدیق نے اپنے وفد کے ہمراہ شمیسی سینٹر میں مختلف بیرکس کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے بات چیت کی۔ پاکستانی قیدیوں نے سفیر کو اپنے مسائل سے آگا ہ کیا۔ سفیر پاکستان نے قیدیوں کو سفارتخانے اور قونصلیٹ کی جانب سے ہر ممکن ا مداد کی یقین دہانی کرائی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The oldest crisis of the new Pakistan .... What are the biggest threats to the domestic economy? Write a letter that opens eyes
Previous Post نئے پاکستان کے پرانے بحران۔۔۔۔ملکی معیثت کو کون سے بڑے خطرات لاحق ہیں؟ ایسی تحریر جو آ پ کی آنکھیں کھول دے
Next Post وزیر اعظم ہاؤس استعمال نہ کرنے کے فیصلے پر غیر ملکی میڈیا کی دبنگ رپورٹنگ ، (ن) لیگی قیادت کے چھکے چھڑا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں
Foreign media reporting on the decision to not use the House of Ministers, (N) Leading details of league leadership were presented

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.